الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے این اے 133 میں منتخب نمائندگان کے دورہ کرنے پر پابندی عائد کردی۔
5 دسمبر کو ہونے والے لاہور کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 133 کے ضمنی الیکشن کی انتخابی مہم کے دوران حلقے میں منتخب نمائندگان کے دورہ کرنے پر پابندی عائد کی گئی ہے۔
Table of Contents
انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی: راجا پرویز اشرف پر جرمانہ عائد
ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر الیکشن کمیشن نے کہا کہ راجہ پرویز اشرف 3روز میں جرمانہ ادا کریں ورنہ کیس چیف الیکشن کمشنر کو بھیج دیاجائے گا۔
ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر کا کہنا ہے کہ ڈپٹی کمشنر اور سی سی پی او کو خط لکھ کر ہدایات جاری کردی گئی ہیں، منتخب نمائندگان کو حلقے میں داخل نہ ہونے دینے کے احکامات جاری کیے گئے ہیں۔
ڈی ایم او کا کہنا ہے کہ صدر، وزیراعظم، ممبران سینیٹ، قومی و صوبائی اسمبلی حلقے کا دورہ نہیں کرسکتے، چیرمین و ڈپٹی چئیرمین سینیٹ، اسپیکر، ڈپٹی اسپیکر حلقے کا دورہ نہیں کرسکتے۔
ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر کا کہنا ہے کہ بلدیاتی نمائندگان اور پبلک آفس ہولڈرز بھی انتخابی مہم میں شریک نہیں ہوسکتے، منتخب نمائندگان کا انتخابی حلقےکا دورہ کرنا ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی ہے۔
قومی خبریں سے مزید
-
ناگن چورنگی کے قریب آتشزدگی، 35 سےزائد جھگیاں سامان سمیت خاکستر
آگ لگنےکی اطلاع پر فائر بیگیڈ کی6 گاڑیاں موقع پر پہنچیں، پولیس اور رینجرز کے جوانوں نے بھی ریسکیو کےعمل میں حصہ لیا۔
-
کرتارپور: فوٹو گرافی ماڈل اور گارمنٹ مینوفیکچرر ادارے نے معافی مانگ لی
وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے بھی اس معاملے پر تنقید کرتے ہوئے ڈیزائنر اور ماڈل سے مطالبہ کیا تھا کہ وہ سکھ برادری سے معافی مانگیں۔
-
وزیراعلیٰ سندھ کی افسران کو عہدے کا چارج نہ چھوڑنے کی ہدایت
محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن سندھ نے افسران کو خط لکھ دیا۔
-
جماعت اسلامی کا بلدیاتی ترمیمی بل کیخلاف تحریک چلانے کا اعلان
امیر جماعت اسلامی کراچی نے کہا کہ وزیراعلی سندھ جھوٹ بول رہے ہیں کہ جماعت اسلامی کی تجاویز پر عمل کررہے ہیں۔
-
ایف بی آر میں ریئل اسٹیٹ ایجنٹس کی رجسٹریشن لازمی قرار دیدی گئی
فیڈر ل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے رئیل اسٹیٹ ایجنٹس کی ایف بی آر میں رجسٹریشن لازمی قرار دے دی۔
-
میٹرو اسٹیشن سے بچی کی لاش ملنے کے کیس میں مزيد حقائق سامنے آگئے
بیٹی کو قتل کرنے کے بعد باپ گولڑہ دربار چلا گیا، ملزم نے بچی کے کپڑوں کا بیگ تالاب میں پھینک دیا تھا جسے برآمد کرلیا گیا۔
-
سندھ میں رفاہی پلاٹ پرقائم گھریا سرکاری زمین پر بسی آبادی ریگولر کرنے کی اجازت ہونی چاہیے، سعید غنی
پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جہاں متاثرین کی تعداد لاکھوں میں ہو اور وہ دوبارہ گھر بنانے کی پوزیشن میں نہ ہوں تو حکومت کی ذمہ داری ہے کہ ان کے گھر بچائے۔
-
خلاف ضابطہ رہائشی یونٹس ریگولرائز کرنے کیلئے آرڈیننس لانے کا فیصلہ، ذرائع
ذرائع کا کہنا ہے کہ سندھ کابینہ کی منظوری کے بعد مجوزہ آرڈیننس گورنر کو بھیجاجائےگا، گورنر سندھ کی منظوری کی صورت میں آرڈیننس نافذالعمل ہوگا۔
-
ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کے حوالے سے محکمہ داخلہ سندھ میں اہم اجلاس
ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان اور نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جانے والے میچز کے حوالے سے محکمہ داخلہ سندھ میں اہم اجلاس منعقد ہوا۔
-
شناختی کارڈ پر خاتون کے شوہر کی جگہ چیئرمین نادرا کا نام
سپریم کورٹ میں نادرا سینٹر شکر گڑھ کے انچارج محمد بوٹا کی برطرفی کےخلاف اپیل پر سماعت ہوئی۔
-
کراچی: تین ہٹی کی جھگیوں میں آگ لگانے والے ملزمان گرفتار
کراچی پولیس نے تین ہٹی کی جھگیوں میں آگ لگانے والے ملزمان گرفتار کرلیے۔
-
وزیراعظم افسران کے تبادلوں پر نظر ثانی کریں ،وزیراعلیٰ سندھ
خیرپور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مراد علی شاہ نے کہا کہ قانون میں ترامیم ہمیشہ مشاورت سے ہوئی ہیں۔
-
ٹیکس کلچر کو فروغ دینے کیلئے عوامی حمایت حاصل کی جائے، شوکت ترین
وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے امور خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ ٹیکس کلچر فروغ دینے کےلیے عوامی حمایت حاصل کی جائے۔
-
باکس آفس پر سلمان خان کی فلم’ انتم‘ کی پکڑ مضبوط
بالی ووڈ کے بھائی جان سلمان خان کی نئی فلم انتم نے ریلیز کے تیسرے دن ہی 2021ء میں پہلے ویک اینڈ میں زیادہ کمائی کرنے والی دوسری فلم بن گئی ہے۔
-
کراچی کی لڑکی کو شادی کا جھانسہ دے کر لاہور میں زیادتی کا نشانہ بنایا گیا
متاثرہ لڑکی کا کہنا ہے کہ لاہور آنے پر نوجوان ہوٹل میں لے گیا،اور 3 روز تک زیادتی کرتا رہا، شادی پر اصرار کیا تو نوجوان مجھے ریلوے اسٹیشن پر چھوڑ کر فرار ہوگیا۔
-
الیکٹرانکس مارکیٹ کے تاجر کے اغوا کا مرکزی ملزم گرفتار
پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم مغوی کا دوست تھا اور اسے زمین دلوانے کے بہانے بلوایا تھا، واردات میں استعمال ہونےوالی گاڑی بھی برآمد کرلی گئی۔