
جیو نیوز کے اینکر پرسن ارشاد بھٹی کی اہلیہ انتقال کرگئیں۔
ارشاد بھٹی کی اہلیہ کی نماز جنازہ بعد نماز مغرب مسجد قبا آئی 8 مرکز میں ادا کی جائے گی۔
وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے ارشاد بھٹی کی اہلیہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
شہباز گل نے کہا کہ ہمارے دوست اور بھائی جناب ارشاد بھٹی کی اہلیہ کے انتقال کی خبر سے گہرا دکھ پہنچا۔
معاون خصوصی نے کہا کہ اللّٰہ پاک مرحومہ کی مغفرت فرمائیں اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے، آمین۔
قومی خبریں سے مزید
-
Table of Contents
اسناد ہمیشہ کھیل ختم ہونے پر تقسیم کی جاتی ہیں، فضل الرحمان
لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ حکومت نے اپنے وزراء میں اسناد تقسیم کی ہیں، سب کو پتہ ہے اسناد کب تقسیم کی جاتی ہیں؟
-
عمران نیازی کا بستر گول کریں گے، حمزہ شہباز
ملتان میں کسان کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے حمزہ شہباز نے کہا کہ ہم تحریک عدم اعتماد پر بھی کام کر رہے ہیں، کامیاب ہوں گے۔
-
شہباز شریف نے بجلی کی قیمت میں اضافہ مسترد کردیا
شہبازشریف نے کہا کہ غریب دشمن حکومت ہر روز مہنگائی کا حکم جاری کرتی ہے، اب عوام کی طرف سےان پر عدم اعتماد کا حکم جاری کرنے کا وقت آگیا ہے۔
-
عوام سے روشنیاں بھی چھین لی گئیں، مریم نواز
مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ جو روشنیاں عوام کو نواز شریف نے لوٹائیں وہ بھی حکومت نے چھین لیں۔
-
پروین رند تشدد: سندھ ہائی کورٹ کا نوٹس، افسران طلب
عدالت نے ڈی آئی جی شہید بےنظیر آباد، ایس ایس پی، ڈپٹی کمشنر، رجسٹرار یونیورسٹی کو طلب کرلیا ہے۔
-
علی زیدی کو قد سے اونچی باتیں زیب نہیں دیتیں، اویس قادر شاہ
وزیر ٹرانسپورٹ سندھ اویس قادر شاہ نے کہا ہے کہ وفاقی وزیر علی زیدی کو اپنے قد سے اونچی باتیں زیب نہیں دیتیں۔
-
کراچی میں اسٹریٹ کرائمز بڑھ رہے ہیں،وزیراعلیٰ سندھ کا اعتراف
کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں وزیراعلیٰ سندھ نےکہا کہ ان کا وزرا کو ایوارڈ دینےکا کوئی ارادہ نہیں ہے۔
-
وزیراعظم اپنی کابینہ پر عدم اعتماد کرچکے، آصف کرمانی
اپوزیشن جماعت مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر آصف کرمانی نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اپنی کابینہ پر عدم اعتماد کرچکے ہیں۔
-
ایم کیو ایم رہنماؤں کیخلاف 2 مقدمات، جج کے رویے پر اظہارِ عدم اعتماد
کراچی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے ایم کیو ایم رہنماؤں کے خلاف میڈیا ہاؤسز پر حملے سے متعلق 2 مقدمات کی سماعت کی۔
-
کراچی پولیس چیف عمران یعقوب کے تبادلے کی وجوہات سامنے آ گئیں
عمران یعقوب منہاس کے کراچی پولیس چیف عہدے سے ہٹا کر تبادلہ کیے جانے کی کئی وجوہات ’جیو نیوز‘ نے معلوم کر لی ہیں۔
-
دعا منگی کیس، مفرور ملزم کی گرفتاری پر 50 لاکھ انعام کا اعلان
دعا منگی اغواء برائے تاوان کیس کے مفرور ملزم زوہیب قریشی کی گرفتاری پر پولیس نے انعام رکھ دیا۔
-
امتیاز شیخ کا بجلی کی قیمت میں اضافے پر ردعمل
وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ نے بجلی کی قیمت میں اضافے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ بجلی کی قیمت میں اضافہ مسترد کرتے ہیں
-
صحت کارڈ عمران حکومت کا ’مدر آف آل اسکینڈل‘ہوگا، عظمیٰ بخاری
مسلم لیگ نون پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ صحت کارڈ عمران حکومت کا ’مدر آف آل اسکینڈل‘ہوگا
-
اپوزیشن نے سیاست کو ونڈو شاپنگ سمجھ لیا ہے، حسان خاور
پنجاب حکومت کے ترجمان حسان خاور کا کہنا ہے کہ اپوزیشن نے سیاست کو ونڈو شاپنگ سمجھ لیا ہے، یہ لوگ ونڈو شاپنگ کرکے گھر جائیں گے، انہیں سیاست کرتے ہوئے پہلے عوام کا سوچنا چاہیے
-
سر میں کیل ٹھوکنے سے متاثرہ خاتون کا ملک سے باہر بھجوانے کا مطالبہ
سر میں کیل ٹھوکنے سے متاثرہ خاتون باز گلہ نے حکومت سے ملک سے باہر بھجوانے کا مطالبہ کر دیا۔
-
صاف پانی ریفرنس، شہباز شریف کی بیٹی و داماد کی گرفتاری و ٹرائل کا حکم
لاہور کی احتساب عدالت نے صاف پانی کمپنی ریفرنس میں مسلم لیگ نون کے صدر، قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں شہباز شریف کی بیٹی اور داماد کی گرفتاری کے بعد ان کے ٹرائل کا حکم دے دیا۔