Categories
Breaking news

اینسو فیٹی کو ایک بار پھر سرجری کے عمل سے گزرنا پڑے گا

بارسلونا(دوست مانیٹرنگ ڈیسک)اینسو فیٹی کی انجری سے چھٹکارا حاصل کرنے کے لیے جمعرات کے روز سے ان کی ایک خصوصی تھیراپی شروع کی جائے گی جس میں ان کے گھٹنے کے جوڑوں میں مختلف انجکشن لگائے جائیں گے تاکہ انجری کی جگہ سے درد اور سوزش کو ختم کیا جاسکے ۔تھیراپی کا یہ عمل تقریباً دو ہفتے جاری رہے گا اور اگر یہ طریقہ کار کامیاب نہ ہوسکا تو اینسو فیٹی کو ایک بار پھر سرجری کے عمل سے گزرنا پڑے گا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *