Categories
Breaking news

ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما عامر خان کورونا وائرس میں مبتلا

Advertisement
ایم کیوایم پاکستان  کے رہنما عامرخان کورونا وائرس  میں مبتلا

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سینیر رہنما عامر خان کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے۔

ترجمان ایم کیوایم کا کہنا ہے کہ عامر خان کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔

Table of Contents

x
Advertisement

ترجمان کا مزید کہنا ہے کہ سینئر ڈپٹی کنوینئر ایم کیوایم پاکستان عامرخان نےخود کوگھر میں قرنطینہ کرلیا ہے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *