Categories
Breaking news

ایم کیو ایم لولی پاپ دینا بند کریں، مرتضیٰ وہاب نے متحدہ پر طنز کے تیر برسا دیے

Advertisement

ایم کیو ایم لولی پاپ دینا بند کریں، مرتضیٰ وہاب نے متحدہ پر  طنز کے تیر برسا دیے

ترجمان حکومت سندھ بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے ایم کیو ایم پاکستان کے حکومت سے ناراضگی کے اعلان پر طنز کے تیر برساتے ہوئے کہا کہ ایم کیو ایم سڑکوں پر نہیں بلکہ حکومت سے نکلے۔مرتضیٰ وہاب کا کہنا تھا کہ ایم کیو ایم پاکستان نے سڑکوں پر آنے کی باتیں کی ہیں مگر حکومت سے نکلے بغیر سڑکوں پر نکلنے…

انہوں نے کہا کہ ایم کیو ایم لالی پاپ دینا بند کرے اور اپنی پوزیشن واضح کرے کہ صوبے کے عوام کے ساتھ ہے یا نہیں۔

Advertisement

خیال رہے کہ گزشتہ روز ایم کیوایم پاکستان کے سربراہ خالد مقبول صدیقی نے کہا تھا کہ سڑکوں پر آنے کے سوا کوئی راستہ نہیں بچا، حکومت میں رہ کر احتجاج کا آپشن استعمال نہیں ہو سکتا،حکومت سے علیحدہ ہونے کا بھی آپشن ہے۔

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *