Categories
Breaking news

ایم کیو ایم رہنما عامر خان کا مسلم لیگ ن کی قیادت سے رابطہ، ذرائع

ایم کیو ایم رہنما عامر خان کا مسلم لیگ ن کی قیادت سے رابطہ، ذرائع

حکومتی اتحادی جماعت متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سینئر رہنما عامر خان نے اپوزیشن جماعت مسلم لیگ (ن) کی قیادت سے رابطہ کیا۔

ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم کے وفد کی آئندہ ایک سے دو روز میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف سے ملاقات متوقع ہے۔

ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم رہنماؤں نے اتحادی جماعت مسلم لیگ (ق) کی قیادت سے بھی رابطہ کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق عامر خان اور وسیم اختر کی منگل کو ق لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات متوقع ہے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published.