Categories
Breaking news

ایم کیو ایم اور پی ایس پی دہشتگرد ہیں: قادر مندوخیل

ایم کیو ایم اور پی ایس پی دہشتگرد ہیں: قادر مندوخیل

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 249 کراچی میں پاکستان پیپلز پارٹی کے امید وار قادر خان مندوخیل کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم پاکستان اور پی ایس پی دونوں دہشت گرد جماعتیں ہیں۔

بائیکاٹ کے باوجود ووٹوں کی دوبارہ گنتی شروع

سیاسی جماعتوں کے بائیکاٹ کے باوجود الیکشن کمیشن کے عملے نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 249 کراچی میں ہونے والے ضمنی انتخاب کے ووٹوں کی دوبارہ گنتی شروع کر دی۔

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 249 کراچی میں ہونے والے ضمنی انتخاب میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے عمل کا سیاسی جماعتوں کی جانب سے بائیکاٹ کیئے جانے پر اپنے ردِ عمل کا اظہار کرتے ہوئے قادر خان مندوخیل نے یہ بات کہی ہے۔

ان کا کا کہنا ہے کہ ہمارا مقابلہ ٹی ایل پی سے تھا، دھاندلی کا صرف بہانا بنایا جا رہا ہے۔

پیپلز پارٹی کے امیدوار نے مزید کہا کہ الیکشن کمیشن جانبداری دکھا رہا ہے، دوبارہ گنتی میں فارم 45،46 کا عمل ختم ہو جاتا ہے۔

یہ بھی پڑھیے

قادر خان مندوخیل کا یہ بھی کہنا ہے کہ نون لیگ اگر اتنی ہی محبِ وطن ہے تو اپنے سزا یافتہ سربراہ کو پاکستان لائے، میں رات تک یہیں بیٹھا رہوں گا۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *