Categories
Breaking news

ایم کیوایم پاکستان وفاقی حکومت سے علیحدگی کا اعلان کیوں نہیں کرتی، نثارکھوڑو

Advertisement
 ایم کیوایم پاکستان وفاقی حکومت سےعلیحدگی کا اعلان کیوں نہیں کرتی،نثارکھوڑو

پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم پاکستان وفاقی حکومت سےعلیحدگی کا اعلان کیوں نہیں کرتی۔

نثار کھوڑو نے اپنے بیان میں کہا کہ وزیراعظم عمران خان پی ڈی ایم کے اتحاد کی فکر چھوڑیں، اپنےاتحادیوں کی فکر کریں۔

Table of Contents

x
Advertisement

انہوں نے کہا کہ مردم شماری میں آبادی کو کم ظاہر کرنے پر سندھ کو سخت تحفظات ہیں۔

یہ بھی پڑھیے

نثار کھوڑو نے کہا کہ حکومت سینیٹ انتخابات شو آف ہینڈ کے ذریعےکروانا چاہتی ہے مگر ہمیں کوئی پریشانی نہیں ہے۔

پی پی رہنما نے کہا کہ گڑھی خدا بخش بھٹو کا جلسہ وزیراعظم کی چیخیں نکال دے گا۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *