Categories
Breaking news

ایم ایم اے فائٹر احمد مجتبیٰ شاہد آفریدی سے ملنے کے خواہاں

Advertisement

یومِ کشمیر پر بھارت کو ناقابلِ یقین شکست دینے والے ایم ایم اے فائٹر احمد مجتبیٰ نے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی سے ملاقات کی خواہش کا اظہار کردیا۔احمد مجتبیٰ نے سوشل میڈیا پر شاہد آفریدی کی جانب سے نیک خواہشات پر مبنی ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے لکھا کہ ’آپ کی سپورٹ کا شکرگزار ہوں اور مستقبل میں آپ سے ملنے کا خواہشمند ہوں۔‘شاہد آفریدی نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ ’احمد مجتبیٰ اسی طرح پاکستان کا نام پوری دنیا میں روشن کرتے رہیں۔

Advertisement
Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *