بھارتی فوج نے کنٹرول لائن (ایل او سی) کے چری سیکٹر میں بلااشتعال فائرنگ کی ہے۔
پاک افواج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج نے دانستہ طور پر شہری آبادی کو نشانہ بنایا ہے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج کی ایل او سی پر گولہ باری سے 18 سال کی لڑکی زخمی ہوگئی۔
آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج نے بھارتی فائرنگ اور گولہ باری کا بھرپور جواب دیا ہے اور اُس کی پوسٹوں کو نشانہ بنایا گیا۔
قومی خبریں سے مزید
-
Table of Contents
’ڈی ایچ اے مافیا کلب‘ گاڑی پکڑی گئی، سیکورٹی گارڈز زیرحراست، اسلحہ ضبط
کلفٹن پولیس کے مطابق چیکنگ کے دوران اس گاڑی کو تحویل میں لیا گیا۔ گاڑی میں موجود سیکیورٹی گارڈز کو بھی حراست میں لے لیا گیا۔
-
وفاق نے سندھ کو لاوارث چھوڑ دیا ، ہم نہیں چھوڑیں گے، بلاول بھٹو زرداری
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وفاق نے سندھ کو لا وارث چھوڑ دیاہے،لیکن ہم نہیں چھوڑیں گے۔
-
براڈ شیٹ معاہدے پر اس وقت کے چیئرمین نیب نے دستخط کیے، ن لیگ
اپوزیشن کی سب سے بڑی جماعت مسلم لیگ (ن) براڈ شیٹ معاہدہ سامنے لے آئی ۔
-
سندھ میں کورونا وائرس سے مزید 20 افراد جان کی بازی ہار گئے
وزیراعلیٰ سندھ نے اپنے بیان میں کہا کہ 24 گھنٹوں میں صوبے میں کورونا وائرس کے مزید 6651 ٹیسٹ کئےگئے۔ جس کے باعث 748 نئے کیسز سامنے آئے جو کہ تشخیص کی شرح کا 11.2 فیصد ہے۔
-
کراچی: سٹی اسٹیشن پر مال گاڑی کے ڈبوں میں آتشزدگی
کراچی سٹی اسٹیشن پر کھڑی مال گاڑی کے 2 ڈبوں میں آگ لگ گئی ۔
-
صادق سنجرانی سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ کے ذریعے کرانے کے حامی
چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ کےذریعے کرانے کی حمایت کردی ۔
-
براڈ شیٹ کمیٹی: شیخ رشید نے اپوزیشن کا اعتراض مسترد کردیا
وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے براڈ شیٹ کمیٹی کے سربراہ جسٹس عظمت سعید پر اپوزیشن کے اعتراض کو مسترد کردیا ۔
-
مولانا فضل الرحمٰن کے داماد نیب میں طلب
قومی احتساب بیورو (نیب) خیبر پختون خوا نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ اور جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن اور دیگر افراد کی مبینہ کرپشن اور اثاثوں کی انکوائری کے کیس میں مولانا فضل الرحمٰن کے داماد کو طلب کر لیا۔
-
بچہ ہفتے میں 3 دن پڑھائی کیلئے تعلیمی ادارے آئے گا، سعید غنی
صوبائی وزیرتعلیم سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ 9ویں تا12ویں جماعت میں پڑھائی جاری ہے، بقیہ تعلیمی ادارے بھی یکم فروری سے کھلیں گے،ایس او پی کے تحت 50 فیصد بچے آیا کریں گے، ایک بچے کو ہفتے میں 3 دن پڑھائی کیلئے تعلیمی ادارے آنا ہوگا۔
-
مراد علی شاہ کی نااہلی پر نظرِثانی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر
سپریم کورٹ آف پاکستان نے سندھ کے وزیرِاعلیٰ مراد علی شاہ کی نااہلی سے متعلق نظرِثانی کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کر دی۔
-
کسی ادارے کو کراچی کی آدھی آبادی کھانے کا حق نہیں: حافظ نعیم الرحمٰن
جماعتِ اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمٰن کہتے ہیں کہ کسی ادارے کو حق نہیں کہ وہ کراچی کی آدھی آبادی کھاجائے۔
-
شبلی فراز نے کل تسلیم کیا، آج مؤقف بدل رہے ہیں: جاوید لطیف
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات کے چیئرمین اور مسلم لیگ نون کے رہنما میاں جاوید لطیف کہتے ہیں کہ شبلی فراز نے گزشتہ روز تسلیم کیا کہ چیئرمین نیب کو بلایا جانا چاہیئے، آج پتہ نہیں کیوں وہ نیا مؤقف اختیار کر رہے ہیں۔
-
BRT روٹ پر رکشوں پر پاپندی، سیکریٹری ٹرانسپورٹ پیش
پشاور ہائی کورٹ میں بی آر ٹی روٹ سے متصل سڑک پر رکشوں پر پاپندی کے خلاف کیس کی سماعت کے دوران سیکریٹری ٹرانسپورٹ پیش ہوئے۔
-
بختاور بھٹو کی شادی کا باضابطہ اعلان ہوگیا
سابق صدر آصف علی زرداری کی بڑی صاحبزادی بختاور بھٹو کی شادی کا باضابطہ اعلان بلاول ہاؤس کی جانب سے کردیا گیا ہے۔
-
وزیراعلیٰ سندھ کو نیب سے کوئی سمن نہیں ملا ، مرتضیٰ وہاب
پاکستان پیپلز پارٹی کے ترجمان مرتضیٰ وہاب کہتے ہیں کہ ماضی کی مقامی حکومتوں نے کام نہیں کیا لیکن سندھ حکومت کراچی کو کلین اور گرین کرے گی۔
-
منشیات کا کاروبار کرنے والوں کی سرکوبی کی جائے گی، عثمان بزدار
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ منشیات کا کاروبار کرنے والے عناصر کی سرکوبی کی جائے گی۔