
وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے لاڑکانہ میں کارروائی کرتے ہوئے کرنسی کے غیر قانونی کاروبار میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔
ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ملزم عامر بروہی کو باکرانی روڈ لاڑکانہ سے گرفتار کیا گیا، ملزم سے 10 لاکھ 15ہزار روپے کی ملکی و غیر ملکی کرنسی برآمد کی گئی۔
ترجمان نے بتایا کہ ملزم بغیر لائسنس کے غیر ملکی کرنسی کی خرید و فروخت میں ملوث تھا۔
ملزم سے 2 موبائل فونز اور ہنڈی حوالہ سے متعلق رجسٹر بھی برآمد کیا گیا۔
گرفتار ملزم کے خلاف فارن ایکسچینج ریگولیشن ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔
قومی خبریں سے مزید
-
وزیر خزانہ کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان
اس سے قبل بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔
-
عمران خان حملہ کیس: تحقیقاتی ٹیم کا سربراہ ایک بار پھر تبدیل
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان حملہ کیس کی جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم ( جے آئی ٹی) کا سربراہ ایک بار پھر تبدیل کردیا گیا۔
-
عمران خان کو 4 گولیاں نہیں لگیں، بات غلط ہو تو استعفیٰ دوں گا، رانا ثناء اللّٰہ
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نےعمران خان سے اپنے دعویٰ غلط ثابت ہونے پر استعفیٰ دینے کا اعلان کردیا۔
-
عمران خان کو ملے تحائف خریدنے والا سامنے آگیا
سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے توشہ خانے کے جو تحائف بیچے تھے اُن کا خریدار سامنے آگیا۔
-
کیڈٹس تمام توجہ پیشہ ورانہ مہارت پر مرکوز رکھیں، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ
آرمی چیف نے پی ایم اے کاکول اور بلوچ رجمنٹل سینٹر ایبٹ آباد کے دورے کیے، افسران اور جوانوں سے گفتگو۔
-
مقتول صحافی ارشد شریف کا سامان پاکستان پہنچا دیا گیا
مقتول صحافی اور اینکر پرسن ارشد شریف کا سامان پاکستان پہنچادیا گیا ہے۔
-
ارشد شریف قتل کیس: تحقیقاتی ٹیم دبئی میں سلمان اقبال سے پوچھ گچھ کرے گی
سینئر صحافی اور اینکر پرنس ارشد شریف قتل کیس میں دو رکنی تحقیقاتی ٹیم دبئی میں اے آر وائی کے مالک سلمان اقبال سے پوچھ گچھ کرے گی۔
-
نواز شریف اپنا آرمی چیف لگا کر مجھے نااہل کروائیں گے، عمران خان
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے الزام لگایا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف اپنا آرمی چیف لگوا کر سب سے پہلے مجھے نااہل کروائے گا۔
-
جی ٹی روڈ پر بلے نے شیر کو ڈھیر کردیا، شاہ محمود قریشی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ جی ٹی روڈ پر عمران خان کے بلے نے شیر کو ڈھیر کردیا ہے۔
-
ہمارے دور میں مہنگائی آج کے مقابلے میں کم تھی، عمران خان
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہمارے دور میں مہنگائی کم تھی آج بڑھ گئی ہے۔
-
ق لیگ کا عمران خان کی کال پر بڑے قافلے اسلام آباد لے جانے کا اعلان
مسلم لیگ (ق) کے رہنما موسیٰ الہٰی نے عمران خان کی کال پر اسلام آباد بڑے قافلے لے جانے کا اعلان کردیا۔
-
عمران خان اور مونس الہٰی کی ملاقات، اندرونی کہانی سامنے آگئی
عمران خان نے کہا کہ تحریک انصاف صرف صاف شفاف انتخابات چاہتی ہے، حقیقی آزادی کی منزل اب زیادہ دور نہیں۔
-
چیف الیکشن کمشنر نے پنجاب حکومت کے رویے کو غیر سنجیدہ قرار دے دیا
چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا نے پنجاب حکومت کے رویے کو غیر سنجیدہ قرار دیدیا۔
-
سینیٹ کمیٹی اجلاس میں سکھر حیدر آباد موٹر وے میں مبینہ بے ضابطگیاں زیر غور
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے مواصلات میں سکھر، حیدر آباد موٹر وے میں مبینہ بے ضابطگیوں کا معاملہ زیر غور آیا ہے۔
-
مارشل لاء کا اب کوئی خطرہ نہیں، جنرل (ر) فیض علی چشتی
ایکس سروس مین سوسائٹی کے سرپرست اعلیٰ لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض علی چشتی نے کہا ہے کہ مارشل لاء کا اب کوئی خطرہ نہیں۔
-
آرمی چیف کی تعیناتی پر بحث غیر ضروری ہے، بلاول بھٹو زرداری
وزیر خارجہ نے کہا کہ تعیناتی پرغیر ضروری سیاست کی جا رہی ہے، ہمارے کسی اتحادی یا کسی کو بھی جلسوں میں ایسی باتیں نہیں کرنی چاہیے۔