Categories
Breaking news

ایف آئی اے نے حمزہ شہباز کو 30 جون کو دوبارہ طلب کرلیا

ایف آئی اے نے حمزہ شہباز کو 30 جون کو دوبارہ طلب کرلیا

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز کو 30 جون کو دوبارہ طلب کرلیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ حمزہ شہباز کے خلاف منی لانڈرنگ اور شوگر کیس کے سلسلے میں انکوائری جاری ہے، حمزہ شہباز 24 جون کو بھی ایف آئی اے لاہور میں پیش ہوئے تھے۔

حمزہ شہباز نے اپنے خلاف الزامات کی صحت سے انکار کیا تھا، حمزہ شہباز کو ایف آئی اے نے سوالنامہ جاری کیا تھا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ایف آئی اے لاہور نے حمزہ شہباز کے جواب سے عدم اطمینان کا اظہار کیا تھا۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *