Categories
Breaking news

ایسٹر کے دوران سفری پابندیوں کو یقینی بنانے کےلئے اسپین حکومت کیا کرنے جا رہی ہے؟

Advertisement
Advertisement

میڈرڈ(محمد نبی) اسپین میں ایسٹر کے ایام میں سفری پابندیوں کو عملی طور پر نافذ کرنے کے لئے 64200 پولیس اہلکار اور گاردیا آفیسرز کا تعین کیا گیا ہے۔ یہ مل کر علاقائی نقل و حمل پر نظر رکھیں گے اور ایک شہر سے دوسرے شہر کے سفر کو محدود تر کریں گے۔ اس مہم کا اعلان کرتے ہوئے وزیر داخلہ نے کہا کہ اس سال ایسٹرمعمول کے مطابق نہیں ہو سکے گا اور حالات یکسر مختلف ہیں۔ انہوں نے عوام پر زور دیا کہ باہر گھومنے پھرنے کو محدود کریں اور گھروں میں رہیں۔
گزشتہ روز اسپین پر یورپین کمیشن کی طرف سے تنقید کی گئی تھی کہ وہ اندرون ملک ایک قسم کی پالسی اپناتا ہے اور بیرون ملک دوسری قسم کی۔

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *