Categories
Breaking news

ایسا کیا ہے ان تصویروں میں جس سے ثنا جاوید کے چرچے ہر زباں پر؟ حیران کن خبرآگئی

Advertisement
Advertisement

ثنا جاوید کے سرخ لباس میں فوٹو شوٹپاکستان ٹی وی انڈسٹری کی مقبول ترین اداکارہ ثنا جاوید کے سرخ لباس میں کرائے گئے فوٹو شوٹ نے دھوم مچادی۔

اداکارہ نے ڈیزائنر مریم حسین کی نئی کلیکشن کے لیے فوٹو شوٹ مکمل کرایا جس میں انہوں نے سرخ رنگ کا لباس زیب تن کر رکھا ہے۔

ثنا جاوید نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’اس خوبصورت سُرخ لباس نے محبت میں گرفتار کرلیا ہے۔‘

فوٹو شوٹ کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ہیں جنہیں شائقین کی جانب سے بے حد سراہا جا رہا ہے۔

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *