Categories
Breaking news

ایسا لگتا ہے پی ایس ایل ترانے کے خلاف کوئی مہم چل رہی ہے: حدیقہ کیانی

Advertisement
Advertisement

پاکستان کی مشہور گلوکارہ حدیقہ کیانی نے پی ایس ایل ترانے پر تنقید کرنے والوں کو کسی مہم کا حصہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ سب کی اپنی رائے ہے لیکن ایسا لگتا ہے ترانے کو بدنام کرنے کے پیچھے کوئی مہم چل رہی ہے۔سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے ایک پیغام میں حدیقہ کیانی نے کہا کہ ’لوگ پی ایس ایل 6 کو ترانے کو لے کر اتنی نفرت کیوں پھیلا رہے ہیں۔ ہمیں اب اس بلاوجہ کی نفرت کو ختم کرنا چاہئے۔‘گلوکارہ نے کہا کہ ’پروڈکشن، گلوکاری، موسیقاری، ویڈیو غرض کہ ہر طرح سے ترانہ شاندار ہے۔‘انہوں نے کہا کہ ’گانے کو پسند نہ کرنا اور گانے سے نفرت کرنا دو الگ چیزیں ہیں، سب کی اپنی رائے ہوتی ہے لیکن ایسا لگتا ہے جیسے اس ترانے کے خلاف کوئی مہم چل رہی ہو

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *