Categories
Breaking news

ایریک گارسیا اگر بارسلونا میں کھیلنا چاہتے ہیں تو انہیں بارسلونا کی شرائط پر کھیلنا ہوگا

Advertisement
Advertisement

بارسلونا(دوست مانیٹرنگ ڈیسک) جیراڈ رومیرو کے مطابق ایریک گارسیا اگر بارسلونا میں کھیلنا چاہتے ہیں تو انہیں بارسلونا کی شرائط پر کھیلنا ہوگا، بارسلونا صدر خوآن لاپورتا کی جانب سے ایریک گارسیا کو جو تنخواہ کی پیشکش کی گئی ہے وہ اس تنخواہ سے آدھی ہے جو سابق بارسلونا صدر بارٹومیو نے ان کے ساتھ طے کی تھی

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *