
وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی نے وضاحت کی ہے کہ ’ایران ایک فون پر پالیسی تبدیل نہیں کرتا‘ چین کا یہ بیان پاکستان کے لیے نہیں تھا۔
ملتان میں میڈیا سے گفتگو میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ چین کے پاکستان سے تعلقات کی نوعیت کو سمجھتا ہوں۔
انہوں نے پڑوسی ملک بھارت سے تعلقات کے حوالے پالیسی بیان دیتے ہوئے کہا کہ ہماری حکومت بھارت سے دوستانہ تعلق کی خواہشمند ہے۔
وزیر خارجہ نے مزید کہا کہ امریکا میں موسمیاتی تبدیلی کی کانفرنس کا کرائیٹیریا تھا، واشنگٹن نے اُن ممالک کو بلایا جو موسمیاتی تبدیلی کا باعث بن رہے تھے۔
ملکی سیاست پر بات چیت کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ رانا ثنا اللّٰہ کہہ رہے ہیں کہ مریم نواز کے باہر جانے میں کوئی حرج نہیں۔
اُن کا کہنا تھا کہ مریم نواز کے ٹوئٹ سے لگتا ہے وہ باہر نہیں جانا چاہتی، دیکھنا ہے کہ مریم نواز کے بارے میں عدالتیں کیا کہتی ہیں۔
وزیر خارجہ نے یہ بھی کہا کہ نواز شریف کی دفعہ بھی شہباز شریف نے عدالت میں ان کی واپسی کی گارنٹی دی تھی، اخلاقی طور پر سابق وزیراعظم کو واپس آنا چاہیے۔
انہوں نے کہا کہ عدالتوں نے انہیں بہت ریلیف دیا انہیں عدالتوں پر یقین رکھنا چاہیے۔
قومی خبریں سے مزید
-
Table of Contents
سندھ: 8 ویں تک اسکول 15 دن کیلئے بند کرنے کا فیصلہ
کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیشِ نظر محکمۂ تعلیم سندھ نے صوبے میں 8 ویں جماعت تک نجی و سرکاری اسکولوں کو 15 دن کے لیے بند کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
-
راجن پور: چھاپہ مار پولیس پر ملزمان نے کتے چھوڑ دیئے
راجن پور میں ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپہ مارنے والی پولیس پر ملزمان نے کتے چھوڑ دیئے، کتے کے کاٹنے سے سب انسپکٹر اور اے ایس آئی زخمی ہو گیا۔
-
وزراء کی تبدیلی سے کچھ نہیں ہو گا، پورا ٹبر بدلنا پڑیگا: سراج الحق
امیرِجماعتِ اسلامی پاکستان سراج الحق کا کہنا ہے کہ اب حکومتی وزراء کی تبدیلی سے کام نہیں چلے گا، پورا ٹبر تبدیل کرناپڑے گا۔
-
کراچی، نالے پر بنائے گئے پختہ تعمیرات کے خلاف کارروائی
کےایم سی کی جانب سے شہر قائد کراچی کی گلستان ظفر سوسائٹی میں انسداد تجاوزات کی کارروائی عمل میں لائی گئی ہے۔
-
اپوزیش جماعتیں اب ایک دوسرے کے خلاف ہیں: فواد چوہدری
وفاقی وزیرِ سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پہلے یہ سب مل کر پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے خلاف تھے،اب اپوزیش جماعتیں آپس میں ایک دوسرے کے خلاف ہیں۔
-
نئے پاکستان میں قائداعظم کی تصویر بھی غائب ہے: پرویز رشید
مسلم لیگ نون کے رہنما پرویز رشید نے وزیراعظم کے خطاب کے عقب میں بانیِ پاکستان کی تصویر نہ ہونے پر عمران خان کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔
-
مظفر گڑھ بچہ جیل میں بچے کیساتھ زیادتی نہیں ہوئی: فیاض الحسن چوہان
وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ ہم نے مظفر گڑھ میں بچوں کی جیل میں بچے سے زیادتی کے معاملہ کی انکوائری کی، وہاں بچے کے ساتھ زیادتی نہیں ہوئی۔
-
لاہور، جے یو آئی ف کا مستحق افراد میں راشن تقسیم
جمعیت علمائے اسلام ف کی جانب سے کورونا وائرس کی تیسری لہر کے پیش نظر لاہور میں مستحق افراد میں راشن تقسیم کیا گیا ہے۔
-
کراچی، انڈر پاس میں جمع پانی کی نکاسی کردی گئی
کراچی کے علاقے کلفٹن میں سب میرین چورنگی انڈر پاس سے گزرنے والی میٹھے پانی کی لائن پھٹ جانے کے سبب انڈر پاس میں جمع پانی کی نکاسی کردی گئی ہے۔
-
لعل شہباز قلندر کے مزار پر ہنگامہ کیوں ہوا، ویڈیو سامنے آگئی
سیہون میں لعل شہباز قلندر کا مزار بند ہونے کے باوجود 18 شعبان کو من پسند افراد کو مزار کے اندر جانے دیا گیا جس پر دیگر افراد نے مشتعل ہوکر ہنگامہ آرائی شروع کردی تھی، من پسند افراد کے درگاہ میں جانے اور زیارت کرنے کی ویڈیو منظر عام پر آگئی۔
-
پشاور، ڈاکٹرکو پرائیویٹ کلینک چلانے پر معطل کر دیا گیا
پشاور میں حیات آباد میڈیکل کالج کے ڈاکٹر سلطان ظفر کو پرائیویٹ کلینک چلانے پر عہدے سے معطل کردیا گیا ہے۔
-
وزیرِ اعظم نے مریم کا نام ECL سے نکالنے سے منع کر دیا: شیخ رشید
وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ وزیرِاعظم عمران خان نے سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نکالنے سے منع کر دیا ہے۔
-
فیصل سلطان کے والدین کو بھی کورونا ویکسین کی دوسری ڈوز لگ گئی
وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے ایکسپو سینٹر لاہور میں اپنے والدین کو کورونا ویکسین کی دوسری ڈوز لگوالی۔
-
پنجاب: نمی کم ہونے سے ناک، آنکھ، گلے میں جلن کی شکایات
لاہور سمیت بالائی پنجاب میں ہوا میں نمی کا تناسب کم ہونے اور خشک موسم کے باعث ناک، آنکھ اور گلےخشک ہونے اور جلن کی شکایات عام ہو گئیں۔
-
فیصل آباد: مزید 56 دکانیں، 21 ریسٹورنٹ سیل
فیصل آباد میں کورونا وائرس کے کیسز کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے لاک ڈاؤن کیا جا رہا ہے، کورونا وائرس کی ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائیاں بھی جاری ہیں۔
-
علی زیدی سے چینی سفیر کی ملاقات
وفاقی وزیرِ بحری امور علی زیدی سے چین کے سفیر نے ملاقات کی ہے۔