Categories
Breaking news

ایان علی کے خلاف انکوائری کی درخواست مسترد

Advertisement

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ماڈل ایان علی کے خلاف انسدادِ منی لانڈرنگ ایکٹ کےتحت کرنسی اسمگلنگ کیس میں انکوائری کی درخواست مسترد کر دی۔

اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس غلام اعظم قمبرانی نے محفوظ کیا گیا فیصلہ آج سنا دیا۔

ایان علی نے اپنے نئے ایلبم کا نام بتا دیا

منی لانڈرنگ کیس میں ضمانت لینے والی پاکستان کی ماڈل اور گلوکارہ ایان علی نے مداحوں کو اپنے نئے ایلبم کا نام بتا دیا ہے۔

عدالتِ عالیہ نے کسٹم حکام کی کسٹم کی خصوصی عدالت کے خلاف اپیل مسترد کر تے ہوئے کسٹم کی خصوصی عدالت کا فیصلہ برقرار رکھا۔

کسٹم حکام نے مقدمے میں منی لانڈرنگ کی دفعات شامل کرنے کی استدعا کی تھی۔

یہ بھی پڑھیے

کسٹمز کی خصوصی عدالت کے 31 مارچ 2016ء کے فیصلے کے خلاف اپیل عدالت میں زیرِ التواء تھی۔

واضح رہے کہ ماڈل ایان علی پر 5 لاکھ ڈالر کی رقم کی اسمگلنگ کا الزام ہے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *