
فیصل آباد میں پیٹرولنگ پولیس اہلکاروں کی فائرنگ سے نوجوان کی ہلاکت کے معاملے کا مقدمہ مقتول کےبھائی کی مدعیت میں تھانہ ڈجکوٹ میں 4 پٹرولنگ پولیس اہلکاروں کےخلاف درج کرکے انہیں حراست میں لے لیا گیا ہے۔
پولیس رپورٹ کے مطابق ڈجکوٹ میں ناکے پر گاڑی نہ رکنے پر اہلکاروں نے وقاص احمد پرفائرنگ کی، اہلکاروں نے پیچھا کرکے وقاص کی کار کو روکا اور اسے باہر نکال کر گولی ماری۔
Table of Contents
x
Advertisement
پولیس رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ وقاص کی کار کا ٹائر اے ایس آئی شاہد رسول کے پاؤں پر چڑھ گیا تھا، اہلکاروں نےمشتعل ہو کر بندوقیں تان لیں، وقاص نے خوفزدہ ہو کر کار دوڑا دی تھی۔

فیصل آباد، کار نہ روکنے پر پولیس فائرنگ سے نوجوان جاں بحق
فیصل آباد میں کار نہ روکنے پر پیڑولنگ پولیس کےاہلکاروں نے مبینہ طور پر فائرنگ کردی، جس سے کار سوار نوجوان جاں بحق اور تین افراد زخمی ہوگئے۔

واقعے کے خلاف مقامی افراد اور ورثا نے ٹائِر جلا کر احتجاج کیا جس کے بعد فائرنگ کرنے والے پیٹرولنگ پولیس کے اہلکاروں کو حراست میں لے کرتحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔
واضح رہے کہ اہلکاروں کی فائرنگ سے ایک کار سوار جاں بحق جبکہ تین افراد زخمی ہو گئے تھے۔
قومی خبریں سے مزید
-
نیو یارک: ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 3 فوجی ہلاک
امریکا میں ایک فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں 3 فوجی ہلاک ہو گئے۔
-
ضلع خیبر میں زیرِ زمین چھپایا گیا بھاری اسلحہ برآمد
صوبہ خیبر پختون خوا کے ضلع خیبر کے علاقے سپاہ میں پولیس نے کارروائی کر کے زیرِ زمین چھپایا گیا بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کر لیا۔
-
کراچی: JUI F کا ملین مارچ، کوریڈور 3 بند
جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف کے تحت آج کراچی میں مزارِ قائد پر ’اسرائیل نامنظور، ملین مارچ‘ ہوگا، جس کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں جبکہ جے یو آئی ف کی ریلی کے سلسلے میں کوریڈور تھری ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔
-
PDM قیادت کو ملین مارچ کی دعوت دی ہے، مولانا فضل الرحمٰن
جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف اور اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کہتے ہیں کہ کراچی کے آج کے ملین مارچ میں پی ڈی ایم کی قیادت کو بھی شرکت کی دعوت دی ہے۔
-
فیصل آباد، کار نہ روکنے پر پولیس فائرنگ سے نوجوان جاں بحق
فیصل آباد میں کار نہ روکنے پر پیڑولنگ پولیس کےاہلکاروں نے مبینہ طور پر فائرنگ کردی، جس سے کار سوار نوجوان جاں بحق اور تین افراد زخمی ہوگئے۔
-
امریکا سے تعلقات کا انحصار پاکستان پر ہے، وزیر خارجہ
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے امریکا سے تعلقات کے تسلسل کی ذمہ داری پاکستان پر ہی ڈال دی
-
عمران خان نے ڈکٹیٹرز ادوار کی کرپشن کے بھی ریکارڈ توڑ دیے، شازیہ مری
وزیراعظم عمران کی تقریر پر ردعمل دیتے ہوئے شازیہ مری کا کہنا تھا کہ عمران خان این آر او نہ دینے کی رٹ لگا کر اپوزیشن سے این آر او مانگ رہے ہیں
-
سفاک شخص نے بزرگ خاتون کو دیوار سے پٹخ کر ہلاک کردیا
فیکٹری ایریا پولیس نے لاش ڈیڈ ہاؤس بھجوا کر مرکزی ملزم سفارش سمیت 9 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا
-
جے یو آئی کو اسرائیل نامنظور ملین مارچ کی تاحال اجازت نہ مل سکی
اپوزیشن جماعت جمعیت علما ء اسلام (ف) کو کراچی میں ہونے والے اسرائیل نامنظور ملین مارچ کےلیے ضلعی انتظامیہ نے تاحال اجازت نہیں دی ہے ۔
-
پی پی کو وزیراعظم کا چیلنج قبول، فارن فنڈنگ کیس کی لائیو کوریج کیلئے تیار
ہمارا الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) سے مطالبہ ہے کہ روزانہ کی بنیاد پر سماعت کی جائے، چوہدری منظور
-
بلوچستان میں کورونا وائرس نے ایک اور جان لے لی
بلوچستان میں کورونا وائرس نے ایک اور مریض کی جان لے لی، اس طرح صوبے میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد 192 ہو گئی۔ صوبے کےچھ اضلاع میں چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا کےتیس نئے مریض سامنے آگئے جبکہ کورونا میں مبتلا 42 مریض صحت یاب ہوگئے۔
-
حکومت نے کشمیر پر صدی کا سب سے بڑا یوٹرن لیا، سراج الحق
براڈشیٹ معاملے پر گفتگو امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ براڈ شیٹ معاملے پر حکومتی کمیٹی منظور نہیں ہے، اس پر سپریم کورٹ ایکشن لے۔
-
فیصل آباد: 13 سالہ لاوارث لڑکی سے مبینہ زیادتی
فیصل آباد میں 13 سالہ لاوارت لڑکی سے مبینہ زیادتی کا واقعہ پیش آیا ہے ۔
-
سفارش اور دھمکی نیب دروازے کے باہر ختم ہوجاتی ہے، چیئرمین نیب
چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کہا ہے کہ سفارش اور دھمکی نیب کے دروازے کے باہر ہی ختم ہو جاتی ہے۔
-
لاہور ہائیکورٹ نے نیب کو نصرت شہباز کیخلاف کارروائی سے روک دیا
لاہور ہائی کورٹ نے قومی احتساب بیورو ( نیب ) کو اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی اہلیہ نصرت شہباز کے خلاف تادیبی کارروائی سے روک دیا ہے ۔
-
عمران یہ بتائیں اوپن سماعت کے لئے کب درخواست دے رہے ہیں؟ اے این پی
اے این پی کے ترجمان زاہد خان نے کہا کہ عمران خان نے بیان تو دے دیا۔ یہ بتائیں کہ عملی طور پر اوپن سماعت کے لئے کب درخواست دے رہے ہیں؟