Categories
Breaking news

اگلے برس تک شادی سے قبل تھیلیسیمیا ٹیسٹ کا قانون لے آئیں گے، یاسمین راشد

Advertisement
پنجاب کے ہر ضلع میں تھیلیسیمیا سینٹر قائم کیے جائیں گے، یاسمین راشد

وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ اگلے برس تک شادی سے قبل تھیلیسیمیا ٹیسٹ کا قانون لے آئیں گے۔

وزیرصحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشدنے فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی میں تقریب سےخطاب کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب کے ہر ضلع میں تھیلیسیمیا سینٹر قائم کیے جائیں گے،اگلے برس تک شادی سے قبل تھیلیسیمیا ٹیسٹ کا قانون لے آئیں گے۔

ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا کہ شادی سےقبل تھیلیسیمیا ٹیسٹ نہ کرانے والوں کے خلاف سخت کارروائی ہوگی۔

Table of Contents

x
Advertisement

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *