
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ اگر قومی اسمبلی تحلیل نہ کی گئی تو پنجاب میں پی ٹی آئی دو تہائی اکثریت سے جیتے گی۔
جہلم میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ کل خیبر پختونخوا اور ہفتے کو پنجاب کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہے۔
انہوں نے کہا کہ اجلاس میں اعلان کیا جائے گا کہ اسمبلیاں کب تحلیل کرنی ہیں۔
فواد چوہدری نے کہا کہ حکومت پہلے کہتی تھی اپنی اسمبلیاں توڑیں، اب جب ہم نے فیصلہ کر لیا تو ان کی کیسٹ ہی بدل گئی ہے۔
قومی خبریں سے مزید
-
فیصل آباد: خاتون پر تشدد اور برہنہ کرکے ویڈیو بنانے والے 3 ملزمان گرفتار
ملزمان اس دوران شرمناک واقعے کی ویڈیو بھی بناتے رہے جو کہ بعدازاں وائرل کردی۔
-
آلو، پیاز، انڈے، چینی سمیت متعدد اشیاء کی قیمتوں میں مزید اضافہ
ادارہ شماریات نے مہنگائی کے اعداد و شمار جاری کر دیے، رواں مالی سال جولائی تا نومبر مہنگائی کی مجموعی شرح 25.14 فیصد رہی۔
-
ایف بی آر نے نومبر میں 538 ارب سے زائد کا ریونیو اکٹھا کیا، وزیر خزانہ
اسحاق ڈار نے کہا کہ رواں مالی سال کے پہلے 5 مہینوں کے دوران ایف بی آر نے 2 ہزار 688 ارب روپے اکٹھے کیے۔
-
مس کنڈکٹ پر ہٹایا گیا ڈی ایس پی 24 گھنٹے کے اندر عہدے پر بحال
ہٹائے جانے کے 24 گھنٹے کے اندر جاوید عباس کو واپس میمن گوٹھ پوسٹ کر دیا گیا۔
-
فاروق ستار اور پی ایس پی ایم کیو ایم کو نقصان پہنچانا چاہتے ہیں، وسیم اختر
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے مرکزی رہنما وسیم اختر نے کہا ہے کہ ایم کیوایم پاکستان کے ذمہ داران 22 اگست کے بعد سے جدوجہد کر رہےہیں۔ ایم کیو ایم پاکستان نے مجھے میئر کراچی بنایا تھا۔ اس وقت بھی کئی مسائل تھے، سازشوں کا بھی سامنا کیا۔
-
عمران خان کی دھمکی چائے کی پیالی میں طوفان کے مترادف ہے، فضل الرحمان
خورشید شاہ نے کہا کہ عمران خان کو انتخابات سے سمجھ آجائے گی کہ عوام اس سے کتنی نفرت کرتے ہیں۔
-
عمران خان کی گرفتاری یقینی ہے، میں اسے خود گرفتار کرواؤں گا، عطا تارڑ
عطا تارڑ نے کہا کہ ڈویلپمنٹ فنڈ من پسند ٹھیکیداروں میں تقسیم کیے جا رہے ہیں، اسمبلی تحلیل کرنے سے سب سے زیادہ فائدہ بطور سیاسی جماعت ہمیں ہوگا، انہوں نےدھاندلی کے ذریعے پنجاب اسمبلی تحلیل کی تو ہم عدالت جائیں گے۔
-
پاکستان سمیت دنیا کے بہت سے خطے موسمیاتی تبدیلیوں کا شکار ہو رہے ہیں، شیری رحمان
وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی شیری رحمان نے کہا ہے کہ پاکستان کو حالیہ بارشوں سے بہت زیادہ جانی اور مالی نقصان ہوا، دنیا کے بہت سے خطے موسمیاتی تبدیلیوں کا شکار ہو رہے ہیں۔
-
پی ٹی آئی دور میں پی آئی اے نقصانات میں ریکارڈ اضافے کا انکشاف
دستاویز کے مطابق پی ٹی آئی کے پہلے 4 ماہ اور اتحادی حکومت کے 6 ماہ میں 6 کروڑ 96 لاکھ 676 روپے نقصان ہوا۔
-
جامعہ کراچی نے بی اے پرائیوٹ سال دوم کے سالانہ نتائج کا اعلان کر دیا
جامعہ کراچی کے ناظم امتحانات ڈاکٹر سید ظفرحسین نے جمعرات کی رات بی اے پرائیوٹ سال دوم کے سالانہ امتحانات برائے 2021 ء کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔
-
پاکستان اور بھارت میں کرپشن ایک جیسی ہے، احسن اقبال
احسن اقبال نے کہا کہ سی پیک پر پیش رفت روک کر ہم نے سنہری موقع کھویا ہے، روپے کو گرانے سے مہنگائی پیدا ہوئی، مہنگائی روکنے کیلئے شرح سود بڑھا کر معاشی ترقی روک دی۔
-
آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کا چار روزہ اردو میلہ سج گیا
-
وزیراعلیٰ کے اسمبلی تحلیل کرنے کے اختیارات کیا ہیں؟
آئینی ماہرین کے مطابق صوبے کے وزیر اعلیٰ کا اسمبلی تحلیل کرنے کا اختیار دو طرح کی آئینی صورتحال میں معطل ہو جاتا ہے۔
-
ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 139روپے 13پیسے مہنگا
11روپے 79 پیسے مہنگی ہونے کے بعد ایل پی جی کی نئی قیمت 215 روپے 95 پیسے فی کلو مقرر کر دی گئی۔
-
الیکشن کمیشن کو عمران نے اتنی گالیاں دیں کہ اب فیصلہ ان کےحق میں نہیں آسکتا، رانا ثناء
جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ اگر پنجاب اسمبلی توڑی گئی تو صوبے میں نئے الیکشن کروا دیں گے۔
-
حکومت جلد بڑھتی آبادی پر قابو پانے کیلئے نیشنل ایمرجنسی پلان دے گی، مریم اورنگزیب
وزیر اطلاعات نے کہا کہ موسمیاتی تبدیلیوں کی تباہی کی طرح بڑھتی آبادی بھی خطرے کی گھنٹی ہے۔ پاکستان کی آبادی 2 فیصد سالانہ کی رفتار سے بڑھ رہی ہے۔