Categories
Breaking news

اگر آپ کے غیر ملکی اثاثے ہیں تو مارچ کے آخر تک تفصیلات جمع کرنا یقینی بنائیں

Advertisement

بارسلونا(ڈاکٹرقمرفاروق)سپین کا قانوں مطالبہ کرتا ہے کہ اگر آپ کے اثاثے کسی دوسرے ملک میں ہیں یا باہر سرمایہ کاری کی ہے تو ان کی تفصیلات فارم 720 کے تحت مارچ کے آخر تک جمع کرائیں۔ اگر آپ کے سارے اثاثے اور سرمایہ کاری اسپین میں ہے یا پھر آپ کا اسپین میں مستقل قیام نہیں ہے تو تفصیلات جمع کرنے کی ضرورت نہیں ہوگی۔ فارم 720 ہر سال یکم جنوری اور 31 مارچ کے درمیاں جمع کیا جاتا ہے۔

Advertisement
Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *