Categories
Breaking news

اکشے کمار کا بھارتی یوٹیوبر کو 500 کروڑ کے ہرجانے کا نوٹس

Advertisement
Advertisement

بھارتی فلم اسٹار اکشے کمار نے سشانت سنگھ راجپوت خودکشی کیس میں اداکار کے خلاف جھوٹی ویڈیوز اپ لوڈ کرکے اُن پر بے بنیاد الزامات لگانے پر بھارتی یوٹیوبر کو 500 کروڑ روپے کا ہرجانہ ادا کرنے کا نوٹس جاری کردیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار اکشے کمار نے بہار سے تعلق رکھنے والے یوٹیوبر کو ہتک عزت کا نوٹس دیا ہے، انہوں نے سشانت سنگھ راجپوت خودکشی کیس میں اکشے کمار پر جھوٹے اور بے بنیاد الزام لگائے تھے۔

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *