Categories
Breaking news

اپوزیشن کے ساتھ معاہدے نے حتمی شکل اختیار کرلی، ایم کیو ایم نے اعلان کردیا

اپوزیشن کے ساتھ معاہدے نے حتمی شکل اختیار کرلی، ایم کیو ایم نے اعلان کردیا

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان (ایم کیو ایم) کے رہنما فیصل سبزواری کا کہنا ہے کہ متحدہ اپوزیشن کے ساتھ طے پانے والے معاہدے کے حوالے سے شام چار بجے میڈیا کو آگاہ کیا جائے گا۔

ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں فیصل سبزواری نے کہا "متحدہ اپوزیشن اور متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے درمیان معاہدہ نے حتمی شکل اختیار کر لی ہے، پیپلز پارٹی کی سی ای سی، ایم کیو ایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی مجوزہ معاہدے کی توثیق کے بعد اس کی تفصیلات سے کل شام چار بجے باضابطہ میڈیا کو آگاہ کیا جائے گا۔ "

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (منگل) کا دن کیسا رہے گا؟

متحدہ اپوزیشن اور متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے درمیان معاہدہ نے حتمی شکل اختیار کر لی ہے

پیپلز پارٹی کی سی ای سی، ایم کیو ایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی مجوزہ معاہدے کی توثیق کے بعد اس کی تفصیلات سے کل شام۴ بجے باضابطہ میڈیا کو آگاہ کیا جائے گا۔

@MQMPKOfficial @PPP_Org @pmln_org

قومی حکومت کا فارمولا وہ معجون ہے جو اکسیر نہیں ہو گا، سراج الحق

— Faisal Subzwari (@faisalsubzwari) March 29, 2022

مزید :

Breaking Newsاہم خبریںقومی

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published.