Categories
Breaking news

اپوزیشن کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل طلب، شہباز شریف صدارت کرینگے

اپوزیشن کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل طلب، شہباز شریف صدارت کرینگے

اپوزیشن کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل 3 بجے طلب کیا گیا ہے۔

اسلام آباد سے ذرائع کے مطابق اجلاس کی صدارت اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کریں گے۔

ذرائع نے مزید بتایا کہ اپوزیشن کے پارلیمانی لیڈران کا اجلاس شہباز شریف کے چیمبر میں ہوگا۔

ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی بھی اجلاس میں شرکت کرے گی۔ پیپلز پارٹی کی اپنی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس 2 بجے کمیٹی روم نمبر 5 میں ہوگا۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *