
وفاقی وزیرِداخلہ شیخ رشید احمد کہتے ہیں کہ اپوزیشن کی ضدکی سیاست بند گلی کی جانب جا رہی ہے۔
وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد نے جاری کیئے گئے ایک بیان میں کہا ہے کہ اپوزیشن جتنا زور لگا لے نتیجہ صفر بٹا صفر ہی نکلے گا۔

شیخ رشید کیخلاف توہینِ عدالت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر
سپریم کورٹ آف پاکستان میں وفاقی وزیر شیخ رشید احمد کے خلاف توہینِ عدالت کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کر دی۔

x
Advertisement
انہوں نے کہا کہ آر پار کی بجائے اپوزیشن کی سیاسی کشتی منجدھار میں ڈوبے گی، لیڈرکال دیتا ہے گلی محلے میں، 2 مہینوں سے دعوت نامے بانٹتا نہیں پھرتا۔
شیخ رشید کا مزید کہنا ہے کہ لوگوں کو وائرس کا بھی پتہ ہے اور نیکٹا کے ہائی الرٹ کا بھی، اپوزیشن کی ضدکی سیاست کا نتیجہ کل مایوسی اور ناکامی میں نکلے گا۔
یہ بھی پڑھیے
- شیخ رشید کو وزیر داخلہ بنا دیا گیا ہے، اللّٰہ خیر کرے، نفیسہ شاہ
- شیخ رشید داخلہ، سواتی ریلوے،حفیظ شیخ خزانے کے وزیر
وزیرِ ریلوے شیخ رشید احمد کا یہ بھی کہنا ہے کہ بالآخر ان شاء اللّٰہ وزیرِ اعظم عمران خان ہی سرخرو ہوں گے۔
قومی خبریں سے مزید
-
PDM جلسہ: ن لیگی رہنما جائزہ لینے مینارِ پاکستان پہنچ گئے
13دسمبر کو لاہور کے گریٹر اقبال پارک میں ہونے والے پی ڈی ایم کے جلسے کے لیے مسلم لیگ نون کے رہنما جلسہ گاہ کا جائزہ لینے مینارِ پاکستان پہنچ گئے۔
-
کورونا کی لہر پہلے کے مقابلے میں 4 گنا بڑی ہوسکتی ہے، عذرا پیچوہو
صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر عذرا پیچوہو کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی موجودہ لہر جون جولائی کے مقابلے میں 3 سے 4 گنا بڑی ہوسکتی ہے۔
-
رنجیت سنگھ شاہی قلعہ میں کیوں، نوجوان نے مجسمے کا بازو توڑ دیا
لاہور میں ایک نوجوان نے شاہی قلعہ میں نصب سکھ سلطنت کے بانی مہا راجا رنجیت سنگھ کے مجسمے کا بازو توڑ دیا، پولیس نے نوجوان کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔
-
خرم دستگیر اور ایم پی اے امان اللّہ وڑائچ کی فیملیز میں کورونا کی تصدیق
مسلم لیگ نون کے رہنما خرم دستگیر اور ایم پی اے امان اللّہ وڑائچ کے اہلِ خانہ میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔
-
کچھ ممبر شہباز شریف کے استعفے دینے کی بات کر رہے ہیں، غلام سرور خان
وزیر ہوا بازی غلام سرور خان کا کہنا ہے کہ قومی اسمبلی میں اپوزیشن جماعتوں کے کچھ لوگ حکومت سے رابطے میں ہیں اور وہی لوگ شہباز شریف کے استعفے دینے کی بات کر رہے ہیں۔
-
ابو کی جائیدادیں بچانے کیلئے کچھ بچے نکلے ہیں: خرم شیر زمان
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما خرم شیرزمان کہتے ہیں کہ ابو کی جائیدادیں بچانے کیلئے کچھ بچے نکلے ہیں۔
-
پی ڈی ایم عوام کا تحفظ جان بوجھ کر نظر انداز کر رہی ہے، حماد اظہر
وفاقی وزیر حماد اظہر کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم قیادت لوگوں کا تحفظ جان بوجھ کر نظرانداز کر رہی ہے، یہ کورونا وائرس پھیلاؤ کا سبب بن کر لوگوں کی جانوں سے کھیل رہی ہے۔
-
پنجاب میں کورونا وائرس کے مزید 629 کیسز، 36 ہلاکتیں
ترجمان پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئرپنجاب کا کہنا ہے کہ صوبے میں کورونا وائرس کے 629 نئے کیسز سامنے آگئے جس کے بعد اب تک سامنے آنے والے کیسز کی کُل تعداد 1 لاکھ 26 ہزار 526 ہو گئی ہے۔
-
مرید عباس قتل کیس ،CCTVکی فرانزک رپورٹ طلب
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ساؤتھ نے اینکر مرید عباس قتل کیس میں مدعیہ کی درخواست پر پولیس اور سندھ حکومت سے وقوعہ کی سی سی ٹی وی کی فرانزک رپورٹ طلب کرلی۔
-
شہباز شریف کی تنخواہ، مراعات کا ریکارڈ طلب
لاہورکی احتساب عدالت نےشہباز شریف خاندان کے خلاف منی لانڈرنگ ریفرنس میں نیب کے گواہ کو حکم دیا کہ شہباز شریف کےبطور رکن اسمبلی تنخواہ اور مراعات لینے کا ریکارڈ آئندہ سماعت پر پیش کیا جائے، عدالت نے سماعت 16 دسمبر تک ملتوی کر دی۔
-
سال 2021 کی عام تعطیلات کا اعلان ہو گیا
وفاقی حکومت نے 2021 کے لیے عام اور اختیاری تعطیلات کی تفصیلات کا اعلان کردیا۔
-
ندیم افضل چن کے والد کورونا وائرس کا شکار ہوگئے
وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے پارلیمنٹری افئیر ندیم افضل چن کے والد بھی عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔
-
کھانا کھایا مریم نواز نے، بد ہضمی حکومت کو ہو گئی: مریم اورنگزیب
مسلم لیگ نون کی ترجمان مریم اورنگزیب کہتی ہیں کہ کھانا کھایا مریم نواز نے اور بد ہضمی پوری حکومت کو ہو گئی، حکومت کو پتہ چل گیا ہے کہ جلسہ تو نہیں رکنے والا۔
-
کراچی سٹی کورٹ میں پرنس کریم آغا خان کی سالگرہ کا انعقاد
سٹی کورٹ کراچی میں پرنس کریم آغا خان کی سالگرہ کی تقریب کا انعقاد کیا گیا، تقریب میں بیشپ آف پاکستان صادق ڈینیئل سمیت اقلیتی رہنما سمیت وکلاء نے بڑی تعداد نے شرکت کی۔
-
ڈاکٹر عاصم کرپشن ریفرنس، نیب کے گواہ کا بیان ریکارڈ
ڈاکٹر عاصم حسین کے خلاف 17 ارب روپے کرپشن ریفرنس کی سماعت میں نیب کے گواہ نے بیان ریکارڈ کرا دیا۔
-
چینی کی قیمتوں میں کمی پر عمران خان کی معاشی ٹیم کو مبارکباد
پاکستان میں چینی کی قیمتوں میں کمی آنے پر وزیراعظم عمران خان نے اپنی معاشی ٹیم کو مبارک باد دی ہے۔