
پنجاب حکومت کے ترجمان حسان خاور کا کہنا ہے کہ اپوزیشن نے سیاست کو ونڈو شاپنگ سمجھ لیا ہے، یہ لوگ ونڈو شاپنگ کرکے گھر جائیں گے، انہیں سیاست کرتے ہوئے پہلے عوام کا سوچنا چاہیے۔
لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حسان خاور نے کہا کہ صحت کارڈ حکومت کا انقلابی قدم ہے، 4 سو ارب روپے کی رقم صحت کارڈ کے لیے دی ہے۔
انہوں نے کہا کہ لوگوں کو پہلے علاج کے لیے دشواری کا سامنا کرنا پڑتا تھا، پنجاب میں سات لاکھ 30 ہزار لوگ اپنی رجسٹریشن کراچکے ہیں، صوبے کے 593 اسپتال صحت کارڈ سے منسلک ہوچکے ہیں۔
Table of Contents
اداروں کے خلاف سازشیں کرنا ٹھیک نہیں، حسان خاور
پنجاب حکومت کے ترجمان حسان خاور کا کہنا ہے کہ تمام ادارے ایک پیج پر ہیں، یہ انہیں نہیں بھاتا، اداروں کے خلاف سازشیں کرنا ٹھیک نہیں ہے
ان کا مزید کہنا تھا کہ حکومت کا صحت انشورنس پروگرام دنیا کا بہترین منصوبہ ہے، ملک میں کوالٹی ہیلتھ سروس عام شہریوں کی پہنچ سے باہر تھیں۔
حسان خاور کا یہ بھی کہنا تھا کہ آؤٹ ڈور سروسز پہلے کی طرح جاری ہیں، پنجاب میں اسپتالوں کی تعداد میں اضافہ کیا جارہا ہے، اسلام آباد میں پائلٹ پراجیکٹ کے طور پر او پی ڈی سروس شروع کررہے ہیں۔
قومی خبریں سے مزید
-
سر میں کیل ٹھوکنے سے متاثرہ خاتون کا ملک سے باہر بھجوانے کا مطالبہ
سر میں کیل ٹھوکنے سے متاثرہ خاتون باز گلہ نے حکومت سے ملک سے باہر بھجوانے کا مطالبہ کر دیا۔
-
صاف پانی ریفرنس، شہباز شریف کی بیٹی و داماد کی گرفتاری و ٹرائل کا حکم
لاہور کی احتساب عدالت نے صاف پانی کمپنی ریفرنس میں مسلم لیگ نون کے صدر، قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں شہباز شریف کی بیٹی اور داماد کی گرفتاری کے بعد ان کے ٹرائل کا حکم دے دیا۔
-
اسلام آباد میں فائرنگ، سب انسپیکٹر شہید
اسلام آباد میں تھانہ بھارہ کہو کے علاقہ میں دو گروپوں میں تصادم کے نتیجے میں ایک سب انسپیکٹر شہید ہوگیا۔
-
کراچی کے بند پارکس کو شہریوں کیلئے کھولا جارہا ہے، مرتضیٰ وہاب
ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ کراچی کے بند پارکس کو شہریوں کیلئے کھولا جارہا ہے، تین ماہ میں 17 پارکس کو بحال کیا گیا ہے
-
غلام نبی میمن نے پھر کراچی پولیس چیف کا عہدہ سنبھال لیا
پولیس سروس آف پاکستان کے گریڈ 21 کے سینئر افسر غلام نبی میمن نے ایک بار پھر کراچی پولیس چیف کا عہدہ سنبھال لیا ہے۔
-
بجلی کے نرخوں میں اضافے کا فیصلہ تشویشناک ہے، شیری رحمٰن
پیپلز پارٹی کی نائب صدر شیری رحمٰن کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے بجلی کے نرخوں میں اضافے کا فیصلہ تشویشناک ہے، فی یونٹ 2 روپے اضافے سے صارفین سے 290 ارب روپے وصول کئے جائیں گے
-
ایس آئی یو ٹی میں روبوٹک سرجری سینٹر کا افتتاح
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے ایس آئی یو ٹی میں روبوٹک سرجری سینٹر کا افتتاح کردیا ہے
-
عدم اعتماد پر اپوزیشن کے ساتھ ہیں، آصف زرداری
پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم ) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے آصف علی زرداری سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے
-
اسلام آباد میں کوڑا کرکٹ رہائشی سیکٹرز میں پھینکنے کا انکشاف
اسلام آباد ہائیکورٹ نے رہائشی سیکٹرز میں سی ڈی اے کے کوڑا پھینکنے پر پابندی لگا دی ہے
-
کیر تھر نیشنل پارک سے نایاب فوسلز برآمد
حال ہی میں کیر تھر نیشنل پارک سے محکمۂ جنگلی حیات کو آبی حیات سمیت بہت سے درختوں کی لکڑیوں کے نایاب فوسلز بھی ملے ہیں۔
-
پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 44 ہلاکتیں
پاکستان میں کورونا وائرس کی پانچویں لہر کے وار مسلسل جاری ہیں، تاہم اس کے کیسز میں اب کمی آنے لگی ہے، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 43 ویں نمبر پر ہے، جہاں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس کے کیسز کی شرح 5 اعشاریہ 36 فیصد ریکارڈ کی گئی، جبکہ مزید 44 کورونا مریض زندگی کی بازی ہار گئے۔
-
غیر ملکی جہاز سے آئے مانچسٹر کے مسافر کا غائب ہوا 42 لاکھ روپے کا سونا برآمد
سول ایوی ایشن اتھارٹی نے مانچسٹر سے اسلام آباد آنے والی پرواز سے لاپتہ ہونے والا بیگ برآمد کر کے اصل مالک کے حوالے کر دیا جس میں 42 لاکھ روپے مالیت کا سونا بھی موجود تھا۔
-
غیر ملکی ایئر لائن کو ڈومیسٹک فلائٹس کی اجازت، سی ای او PIA کا وزیرِ اعظم کو خط
غیر ملکی ایئر لائن کو پاکستان میں ڈومیسٹک فلائٹس کی اجازت کے معاملے پر پی آئی اے سمیت ملکی ایئر لائنز نے تحفظات کا اظہار کر دیا۔
-
کراچی: ٹرالر بے قابو ہو کر منی ٹرک پر چڑھ گیا، 2 افراد زخمی
کراچی میں سپر ہائی وے پر ٹرالر ڈرائیور کے قابو سے باہر ہو کر منی ٹرک پر چڑھ گیا، حادثے کے نتیجے میں 2 افراد زخمی ہو گئے۔
-
عامر لیاقت کو چوتھی شادی کی بھی اجازت مل گئی
حال ہی میں سیدہ دانیہ شاہ نامی نوجوان لڑکی کے ساتھ تیسری شادی کرنے والے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما، رکنِ قومی اسمبلی، ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کو چوتھی شادی کی اجازت بھی مل گئی۔
-
گورنر اسٹیٹ بینک کی تنخواہ اور مراعات کی تفصیلات سامنے آگئیں
گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر کو ملنے والی تنخواہ اور مراعات سے متعلق تفصیلات سامنے آگئیں۔