
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما سینیٹر فیصل جاوید کہتے ہیں کہ اپوزیشن نے تحریری طور پر مفاہمتی آرڈینینس مانگا لیکن وزیراعظم عمران خان نے مفاہمتی آرڈینینس دینے سے انکار کر دیا۔
سینیٹر فیصل جاوید نے اپنے بیان میں کہا کہ اسی نشست میں اپوزیشن نے کہا کاش ہم یہ مفاہمتی آرڈینینس زبانی مانگتے تاکہ بعد میں مکر سکتے۔
x
Advertisement
فیصل جاوید نے کہا کہ ان کا دیا ہوا تحریری مسودہ جنرل مشرف سے لیے ہوئے این آر او سے کافی حد تک مطابقت رکھتا ہے۔

پی ڈی ایم نے حکومت کے خلاف ریلیوں کے شیڈول کی منظوری دیدی
اجلاس میں متفقہ طور پر احتجاجی ریلیوں کے نئے شیڈول کی منظوری دے دی گئی تاہم پی ڈی ایم سربراہان سے باقاعدہ منظوری کے بعد نئے شیڈول کا اعلان کیا جائیگا۔

اُنہوں نے یہ بھی کہا کہ ایک ٹائم فریم کے دوران کے سارے کیسز معاف کرنے کی بات کی گئی،کرپشن اور منی لانڈرنگ کے کیسز بند کرنے کی بات کی گئی۔
فیصل جاوید نے کہا کہ شہزاد اکبر کے مطابق زبانی این آر او مانگنے کے پروپوزل پر التجا شاہد خاقان عباسی کی تھی۔

اپوزیشن نے نیب کے معاملے پر 34 شقوں میں ترامیم کیں، شبلی فراز
وزیر اطلاعات نے کہا کہ نیب کی38 شقوں میں سے اپوزیشن نے 34 شقوں پر ترامیم پیش کیں، پہلی تبدیلی اپوزیشن نے کہی کے نیب کے قانون کی عملداری 1999 سے کی جائے،اس کا اصل فائدہ چودھری شوگر مل کیسز والوں کا ہوتا۔

اُن کا مزید کہنا تھا کہ اپوزیشن کی طرف سے این آر او مانگنے کا طریقہ ہے کہ مسودہ سامنے رکھا گیا۔
قومی خبریں سے مزید
-
خواب کے مطابق 2021ء 2020ء سے بھی مشکل ہوگا، منظور وسان
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما منظور وسان کہتے ہیں کہ میرے خواب کے مطابق حالات صحیح نہیں جا رہے، سال 2021ء سال 2020ء سے بھی مشکل ہو گا۔
-
منظور وسان کی عبوری ضمانت میں توسیع
سندھ ہائی کورٹ نے نیب انکوائری میں پیپلز پارٹی کے رہنما منظور وسان کی عبوری ضمانت میں توسیع کر دی۔
-
پشاور، کورونا وائرس سے میڈیکل سال اول کی طالبہ انتقال کر گئی
پشاور میں عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ہوکر میڈیکل کالج کی طالبہ انتقال کر گئیں۔
-
KPT نے ضرورت مند بچوں کی اسکول فیس معاف کر دی: علی زیدی
وزیر برائے پورٹ اینڈ شپنگ علی زیدی کہتے ہیں کہ کراچی پورٹ ٹرسٹ (کےپی ٹی) نے ملازمین اور منوڑہ کمیونٹی کے ضرورت مند بچوں کی اسکول فیس معاف کر دی ہے۔
-
پاکستان: کورونا وائرس کے کیسز 460672، اموات 9474 ہوگئیں
نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں کورونا وائرس سے انتقال کرنے والوں کی مجموعی تعداد 9 ہزار 474 ہو گئی ہے، جبکہ کُل مریضوں کی تعداد 4 لاکھ 60 ہزار 672 ہو چکی ہے۔
-
گوجرانوالہ: نون لیگی MPA عمران خالد بٹ کے گھر پر FIA کا چھاپہ
پنجاب کے شہر گوجرانوالہ میں مسلم لیگ نون کے ایم پی اے عمران خالد بٹ کے گھر پر ایف آئی اے نے چھاپہ مارا ہے۔
-
کراچی: مبینہ مقابلہ، 1 ڈاکو ہلاک، 1 فرار، 3 گرفتار
کراچی میں نمائش چورنگی کےقریب مبینہ پولیس مقابلہ ہوا ہے جس کے دوران پولیس سے فائرنگ کے تبادلے میں 1 ملزم ہلاک، جبکہ 3 زخمی ہو گئے۔
-
لاہور: فیکٹری میں آتشزدگی، ایک شخص زخمی
لاہور میں پلاسٹک کا سامان بنانےوالی فیکٹری میں لگی آگ پر 7 گھنٹے سے زائد گزرنے کے بعد بھی قابو نہ پایا جاسکا۔
-
گھریلو و صنعتی صارفین کیلئے گیس کی لوڈشیڈنگ نہیں ہورہی، ترجمان پیٹرولیم ڈویژن
-
خالی نشستوں پر 10 فروری سے قبل الیکشن نہیں ہوسکتا، الیکشن کمیشن
ای سی آئین وقانون کے مطابق مناسب وقت پر انتخابات کی تاریخ کا اعلان کرے گا، سینیٹ کے نصف ارکان 11 مارچ کو ریٹائر ہوجائیں گے۔
-
حکومت نے وعدہ کیا تھا کہ گیس بلاتعطل ملے گی، زبیر موتی والا
پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 12 سے 14 گھنٹے تک گیس کی لوڈ شیڈنگ ہورہی ہے
-
53 فیصد اہل کراچی انٹرنیٹ کے ذریعے دنیا سے رابطے میں
گیلپ پاکستان نے کراچی کے شہریوں کی آراء پر مبنی نیا سروے جاری کردیا
-
مسلم لیگ (ن) نے استعفے جمع کرانے کی ڈیڈ لائن گھٹا دی
استعفے 31دسمبر کو نہیں 23 دسمبر تک جمع کرائے جائیں، مسلم لیگ (ن) نے ارکان کو استعفے جمع کرانے کی ڈیڈلائن میں کمی کر دی۔
-
پنجاب: مختلف محکموں کے سیکرٹریز کے تقرر و تبادلے، نوٹیفکیشن جاری
نوٹیفکیشن کے مطابق وجیح اللّٰہ کنڈی کو سیکریٹری آئی اینڈ سی اور وقاص علی محمود کو سیکریٹری ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن تعینات کیا گیا ہے
-
شمالی بلوچستان کے متعدد اضلاع سردی کی لپیٹ میں
محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ دو سے تین روز تک بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں مطلع صاف رہے گا
-
کورونا کی روک تھام کیلئے ہنگامی طور پر اقدامات اٹھائے، چیف سیکریٹری بلوچستان
کوئٹہ سمیت 24 اضلاع سے کورونا وائرس کے کیسز رپورٹ ہو رہے ہیں جبکہ صوبے کے دیگر باقی 9 اضلاع سے کوئی کیس رپورٹ نہیں ہو رہا ہے، فضیل اصغر