
پارلیمنٹ میں متحدہ اپوزیشن نے حکومتی منی بجٹ اور اسٹیٹ بینک کی خود مختاری کے اقدامات کو مسترد کر دیا۔
متحدہ اپوزیشن کے مشترکہ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ ایوان میں بلز کی شدید مخالفت کی جائے گی اور بلز منظوری کا راستہ روکا جائے گا۔
متحدہ اپوزیشن کا مؤقف ہے کہ بجٹ عوام کے خلاف معاشی دہشت گردی ہے جسے روکنا ہوگا، عمران نیازی نے معاشی خودمختاری کا سودا کردیا ہے منی بجٹ سے عوام پر مہنگائی کا نیا عذاب مسلط ہوجائے گا۔
متحدہ اپوزیشن کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ منی بجٹ عمران نیازی حکومت کا بڑا یوٹرن اور ملکی تباہی کا نسخہ ہے، عمران نیازی نے معاشی خود مختاری کا سودا کردیا ہے۔
قومی خبریں سے مزید
-
Table of Contents
اومی کرون کتنا خطرناک ہے، وقت کے ساتھ پتا چلے گا، فیصل سلطان
اپنے بیان میں ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا کہ اومی کرون میں پہلے کورونا وائرس اقسام کی ہی علامات ہوتی ہیں۔
-
پی ایم ایس اے نے کھلے سمندر میں پھنسے 19 ماہی گیروں کو بچالیا
پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی (پی ایم ایس اے) نے کھلے سمندر میں پھنسے 19 ماہی گیروں اور ان کی کشتی کو بچالیا۔
-
ریٹائرڈ فوجی افسران کو نادرا میں دوبارہ ملازمت دینے پر سینیٹ میں سوالات
سینیٹر مشتاق احمد نے کہا کہ بتایا جائےمسلح افواج کے کتنے اہلکاروں کو نادرا میں دوبارہ ملازمت دی گئی؟
-
قومی سلامتی پارلیمانی کمیٹی کا اپوزیشن نے بائیکاٹ کیا تھا، شہزاد وسیم
اپوزیشن نے سینیٹ میں احتجاج کرتے ہوئے ایوان سے ٹوکن واک آؤٹ کیا اور چیئرمین سینیٹ کے ڈائس کے سامنے کھڑے ہو کر احتجاج کیا۔
-
جہانگیر ترین کا عوامی خدمت کا سلسلہ جاری رکھنے کے عزم کا اظہار
حکمران جماعت تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما جہانگیر ترین نے عزم کا اظہار کیا ہے کہ عوامی خدمت کا سلسلہ جاری ہے اور رہے گا۔
-
اپوزیشن ایٹمی اثاثوں کے حوالے سے اپنے ذہن سے وسوسہ نکال دیں، شاہ محمود قریشی
شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پاکستان کی معاشی خود مختاری کا تحفظ ہماری ذمہ داری ہے۔
-
جامعہ این ای ڈی: 22 پروفیسرز، 27 ایسوسی ایٹس کیلئے سفارشات کی منظوری
ڈپارٹمنٹل سلیکشن کمیٹی اور ٹائم پےاسکیل کے سفارش کردہ 8 ملازمین کی توثیق بھی کی گئی۔
-
ملک کی معاشی خودمختاری سرنڈر نہ کریں، خواجہ آصف
قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ مِنی بجٹ بل اور اسٹیٹ بینک بل آرہاہے اس میں ہم خود مختاری سرنڈر کرنے جارہےہیں۔
-
نسلہ ٹاور کی غیرقانونی تعمیر: پولیس نے ملوث ایس بی سی اے افسران کی فہرست حاصل کرلی
عدالت کے حکم پر نسلہ ٹاور کی غیر قانونی تعمیر کے خلاف فیروز آباد تھانے میں مقدمہ درج کرنے کے بعد پولیس متحرک ہوگئی۔
-
نسلہ ٹاور تعمیر کی اجازت دینے والے اجلاس کا لیٹر پولیس کو مل گیا
کراچی میں شاہراہ فیصل پر نسلہ ٹاور کی تعمیر کی اجازت دینے کے اہم اجلاس کا لیٹر پولیس نے حاصل کرلیا ہے ۔
-
صوبائی حکومتیں قیمتیں کنٹرول کرنے کے اقدامات کریں، شوکت ترین
وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ صوبائی حکومتیں اشیاء ضروریہ کی قیمتیں کنٹرول کرنےکےلیے اقدامات کریں۔
-
پاکستان کی ڈائمنڈ جوبلی تقریبات کی تیاریوں پر جائزہ اجلاس
پاکستان کی ڈائمنڈ جوبلی 2022ء کی تقریبات کی تیاریاں کیسی ہوں؟ اس بارے میں وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت جائزہ اجلاس ہوا ۔
-
لاہور: کوڑے کے ڈھیر سے ملنے والے نومولود کو بچالیا گیا
ایس پی ماڈل ٹاؤن نے انسانی جان بچانے والی پولیس ٹیم کو شاباش دیتے ہوئے تعریفی اسناد بھی دینے کا اعلان کیا ہے۔
-
منی بجٹ کیوں لایا جا رہا ہے، عمران خان نے بتا دیا
منی بجٹ کیوں لایاجارہاہے ،وزیر اعظم عمران خان نے کابینہ ارکان کو بتادیا
-
سیالکوٹ: کم سن لڑکی سے مبینہ زیادتی اور قتل
سیالکوٹ میں 13 سال کی لڑکی سے مبینہ زیادتی کی گئی اور اس سے قتل کردیا گیا، لڑکی کو اسکے پڑوسی نے قتل کیا
-
ٹرین کی پابندیٔ وقت 80 فیصد ہوئی، حادثات میں کمی آئی: علی محمد خان
وزیرِ مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان کا کہنا ہے کہ 2021ء میں ٹرین کی وقت کی پابندی 80 فیصد تک پہنچ گئی ہے، حادثات کے تناسب میں بھی کمی آئی ہے۔