Categories
Breaking news

اپوزیشن قانون سازی سے لاتعلق ہے ، راجہ بشارت

Advertisement
اپوزیشن قانون سازی سے لاتعلق ہے ، راجہ بشارت

وزیرقانون پنجاب راجہ بشارت نے کہا ہے کہ اپوزیشن قانون سازی سے لاتعلق ہے جبکہ عوام نے اپوزیشن کو قانون سازی میں حصہ لینے کے لئے ووٹ دیئے بائیکاٹ اور احتجاج کےلیے نہیں دیئے۔

لاہور سے جاری ایک بیان میں وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت نے کہا کہ حکومت نے عوام کے مفاد میں مثالی قانون سازی کی اور آئندہ بھی عوامی مفاد میں قانون سازی کریں گے ۔

انہوں نے کہا کہ عوام دوست بجٹ پر پوری حکومتی ٹیم مبارک باد کی مستحق ہے بجٹ پنجاب کی ترقی و خوشحالی کا ضامن ہے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *