Categories
Breaking news

اپوزیشن عوامی مینڈیٹ کی توہین کر رہی ہے: عثمان بزدار

Advertisement
اپوزیشن عوامی مینڈیٹ کی توہین کر رہی ہے: عثمان بزدار

وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کہتے ہیں کہ اپوزیشن جماعتیں عوام کے مینڈیٹ کی توہین کر رہی ہیں۔

لاہور سے جاری کیئے گئے ایک بیان میں وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ کسی کو ملکی اداروں کی تضحیک نہیں کرنے دیں گے۔

مسترد شدہ عناصر بوکھلاہٹ کا شکار ہیں، عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ مسترد شدہ عناصر ملک کو درست سمت پر چلتا دیکھ کر بوکھلاہٹ کا شکار ہیں ۔

x
Advertisement

انہوں نے کہا کہ اداروں کے خلاف باتیں کرنے والے ملک و قوم کے دشمن ہیں، ملک دشمن بیانیے پر چلنا نام نہاد لیڈروں کی ذہنی پسماندگی ظاہر کرتا ہے۔

عثمان بزدار نے کہا کہ ملک و قوم کے مفادات کو ٹھیس پہنچانے والے رہبر نہیں ہو سکتے، عوام کھوٹے کھرے کی پہچان رکھتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیے

وزیراعلیٰ پنجاب کا یہ بھی کہنا ہے کہ اپوزیشن ملک کو عدم استحکام کرنے کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہے، اپوزیشن جماعتوں کو ہوش کے ناخن لینے چاہئیں۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *