Categories
Breaking news

اپوزیشن جماعتوں کا کل پنجاب اسمبلی میں احتجاج کا فیصلہ

Advertisement
اپوزیشن جماعتوں کا کل پنجاب اسمبلی میں احتجاج کا فیصلہ

تمام اپوزیشن جماعتوں نے مشترکہ طور پر کل پنجاب اسمبلی میں احتجاج کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

پنجاب اسمبلی اجلاس اسمبلی ہال کی بجائے ہوٹل میں کرنے کی تجویز

لاہور(آئی این پی ) پنجاب اسمبلی کا 5 جون کو طلب کردہ…

ذرائع کے مطابق اپوزیشن جماعتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف پنجاب اسمبلی میں احتجاج کریں گی۔

ذرائع نے مزید بتایا ہے کہ پنجاب اسمبلی میں کل ضمنی بجٹ پر بحث ہو گی، حکومت مطالباتِ زر منظوری کے لیے پیش کرے گی۔

یہ بھی پڑھیئے:۔

پنجاب اسمبلی، بجٹ اجلاس کیلئے مقامی ہوٹل نے کرایے میں کمی کر دی

ٓذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ اجلاس میں ضمنی بجٹ کی منظوری مرحلہ وار ہوگی، ضمنی بجٹ کی منظوری منگل کو ہونے کا امکان ہے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *