Categories
Breaking news

اپوزیشن اجلاس میں پی ٹی آئی کے 22 منحرف اراکین کی شریک

اپوزیشن اجلاس میں پی ٹی آئی کے 22 منحرف اراکین کی شریک

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سندھ ہاؤس میں اپوزیشن قائدین کے اجلاس میں پی ٹی آئی کے منحرف اراکین بھی شریک ہوئے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ سندھ ہاؤس میں ہونے والے اجلاس میں تحریک انصاف کے منحرف اراکین بھی شریک ہوئے۔

اپوزیشن رہنماؤں کے اجلاس میں مولانا فضل الرحمان، آصف زرداری اور شہبازشریف بھی شریک ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ 196 اراکین قومی اسمبلی اجلاس میں شریک ہیں جن میں پی ٹی آئی کے 22 منحرف ارکان قومی اسمبلی بھی شامل ہیں۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *