
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا کہ اپوزیشن کا شرانگیز بیانیہ بری طرح پٹ چکا ہے، ملکی وقار کے منافی رویے کی وجہ سے اپوزیشن اتحاد کا شیرازہ بکھر رہا ہے۔
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی عثمان ڈار نے ملاقات کی ہے جس میں وزیراعظم کے”کامیاب جوان پروگرام“ اور ٹائیگرز فورس کے امور پر بات چیت ہوئی اور اپوزیشن کے اداروں کے خلاف بیان بازی کی مذمت بھی کی گئی۔
عثمان ڈار سے ملاقات کے دوران وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا کہ سابق دور میں حکمرانوں نے نوجوانوں کو نظر انداز کیا۔

وزیر اعلیٰ پنجاب کا عوام کو ایک کی بجائے 2 کلو چینی دینے کا حکم
وزیراعلیٰ پنجاب نے دیپالپور سہولت بازار میں آٹے ، چینی ،گوشت چکن، انڈے اور دیگر اشیا کے اسٹالز کا معائنہ کیا، ان کا کہنا تھا کہ سہولت بازار میں 20 کلو آٹے کا تھیلا 845 روپے اور چینی 81 روپے کلو فراہم کی جارہی ہے ، وہ عوام کی خدمت کیلئے ہر وقت حاضر ہیں۔

x
Advertisement
عثمان بزدار نے یہ بھی کہا کہ اداروں کے خلاف باتیں کرنے والے پہلے کی طرح آئندہ بھی ناکام رہیں گے، اپوزیشن کے پاس کوئی پروگرام ہے نہ ایجنڈا۔
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ اپوزیشن جو مرضی کر لے، لوٹ مار کا حساب دینا ہی پڑے گا کیونکہ پاکستان کو آگے لے جانے کے لیے چوروں اور لٹیروں کا احتساب ضروری ہے۔
قومی خبریں سے مزید
-
نواز شریف جو بتا رہے ہیں وہ حقائق پہ مبنی ہے، مریم اورنگزیب
-
شہباز شریف کو گرفتار کر کے تمام منصوبے بند کردیے گئے، مریم اورنگزیب
-
چوہدری شجاعت حسین کا سروسز اسپتال میں طبی معائنہ
-
وفاقی وزراء اور حکومتی عہدیداران کو 3 دن میں گلگت بلتستان چھوڑنے کا حکم
-
فوجی قیادت کا نام لینا نوازشریف کا اپنا فیصلہ تھا: بلاول
-
ANFکی دو مختلف کارروائیاں 130 کلو گرام چرس برآمد
-
ہماری شوگر ملز کرشنگ کیخلاف کسی پٹیشن کا حصہ نہیں: جہانگیر ترین
-
کراچی: سلنڈر پھٹنے سے بچہ اور غبارہ فروش جاں بحق
-
خواہش ہے پاکستان کو کسی کے آگے ہاتھ نہ پھیلانے پڑیں: وزیرِ اعظم عمران خان
-
وزیراعظم عمران خان نے حسن ابدال ریلوے اسٹیشن کا افتتاح کردیا
-
تبلیغی اجتماع کیلئے کورونا وائرس کی آگاہی کا کتابچہ جاری
-
ملتان: کورونا وائرس کے باعث 5 تعلیمی ادارے بند
-
عامر لیاقت اہلیہ سمیت کورونا وائرس میں مبتلا
-
اسپتالوں میں کورونا وائرس مریضوں کیلئے جگہ کم پڑتی جا رہی ہے، زاہد خان
-
10 گرام چرس رکھنے، استعمال کی اجازت کی درخواست مسترد
-
پاکستان: 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس سے 30 اموات
-
جہانگیر ترین لندن سے لاہور پہنچ گئے
-
ہاکس بے کے قریب حادثہ، 3 افراد جاں بحق
-
پنجاب میں صحت کارڈ کا دائرہ بڑھانے کا فیصلہ
-
جہانگیر ترین بیٹے کے ہمراہ پاکستان واپسی کیلئے روانہ