Categories
Breaking news

اپنے خلاف قتل کی سازش کا دو ماہ پہلے پتا چل گیا تھا، عمران خان

اپنے خلاف قتل کی سازش کا دو ماہ پہلے پتا چل گیا تھا، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ اپنے خلاف ہونے والی قتل کی سازش کا 2 ماہ پہلے پتا چل گیا تھا۔

ن لیگ والے شہید معظم کے گھر 5 کروڑ روپے لے کر پہنچے، شاہ محمود قریشی

شاہ محمودقریشی نے کہا کہ معظم شہید کے گھر والے ن لیگ کے لالچ میں نہیں آئے۔

اپنے بیان میں عمران خان نے کہا کہ اپنے خلاف قتل کی سازش 24 ستمبر کو رحیم یار خان کے جلسے اور 7 اکتوبر کو میانوالی کے جلسے میں بےنقاب کی تھی۔

عمران خان نے کہا کہ اسکرپٹ کے مطابق وزیرآباد میں قتل کی کوشش کی گئی۔

پی ٹی آئی چیئرمین نے کہا کہ آنے والے دنوں میں قتل کی سازش پر عمل درآمد کروانے والے دوسرے نام بھی سامنے لاؤں گا۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *