
اپریل کے دوران مہنگائی کی شرح میں1.6 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا، وفاقی ادارہ شماریات نے منہگائی پر ماہانہ اعداد و شمار جاری کردیے۔
وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق اپریل میں مہنگائی کی شرح بڑھ کر 13.4 فیصد ہوگئی، اپریل میں مہنگائی کی سب سے زیادہ شرح دیہی علاقوں میں 15.1 فیصد رہی۔
ادارہ شماریات نے بتایا کہ اپریل میں ٹماٹر 51.53 فیصد، پیاز 42.83 مہنگی ہوئی جبکہ پھلوں کی قیمت میں 21.07 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
اس کے علاوہ اپریل میں سبزیوں کی قیمت میں 14.41 اضافہ ہوا جبکہ خوردنی تیل11.35 اور گھی 8.25 فیصد مہنگا ہوا۔
ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق اپریل میں چنے5.67 اور دال مسور 1.13 فیصد مہنگی ہوئی جبکہ چکن 9.40 فیصد، گڑ 1.23 اور چینی 0.70 فیصد سستی ہوئی۔
سالانہ بنیاد پر ٹماٹر 124.68 فیصد مہنگے ہوئے، سالانہ بنیاد پر سرسوں کا تیل 61.72 اور پیاز 61.64 فیصد مہنگی ہوئی۔
Table of Contents
مہنگائی کی شرح میں 0.53 فیصد اضافہ، 16.79 فیصد ہوگئی
اسلام آبادمہنگائی کی شرح میں 0.53 فیصد اضافہ ،…
ادارہ شماریات کے مطابق ایک سال کے دوران خوردنی تیل 60 اور فیول 39.23 فیصد مہنگا ہوا جبکہ گھی58.71 فیصد، مسور دال 49.29 اور چنے 30.85 فیصد مہنگے ہوئے۔
ایک سال میں پھلوں کی قیمت میں 30.64 فیصد اضافہ ہوا، گوشت 25.64 اور آٹا 18.34 فیصد مہنگا ہوا۔
اس کے علاوہ ایک سال میں دال مونگ 25.94 فیصد اور آلو 21 فیصد سستے ہوئے۔
قومی خبریں سے مزید
-
پرویز اور مونس الہٰی کی عمران خان کیخلاف پرچہ کٹنے کی مذمت
اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی اورمونس الہٰی نے عمران خان کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی مذمت کی
-
میری جان کو خطرہ ہے، 7 لوگ قتل کرنا چاہتے ہیں: شیخ رشید
سابق وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ 7 لوگ مجھے قتل کرنا چاہتے ہیں، میری جان کو خطرہ ہے، میں نے تھانہ سیکریٹریٹ میں درخواست دی ہے، مجھے کچھ ہوا تو اس کے ذمے دار شہباز شریف، نواز شریف، حمزہ شہباز، رانا ثناء اللّٰہ سمیت 7 لوگ ہوں۔
-
محنت کش کی ضروریات پوری کرنا حکومت کا فرض ہے: سراج الحق
امیر جماعتِ اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ ہر محنت کش کی بنیادی ضروریات کو پورا کرنا حکومت کا فرض ہے۔
-
سابق وزیراعظم عمران خان کےخلاف پرچہ کٹ گیا
مسجد نبویؐ میں پیش آئے واقعے پر فیصل آباد میں تحریک انصاف کے چيئرمین عمران خان، شیخ رشید، فواد چوہدری، شہباز گِل، قاسم سوری، انیل مسرت اور صاحبزادہ جہانگیر سمیت ڈیڑھ سو افراد کے خلاف پرچہ کٹ گیا۔
-
پشاور زونل رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا
عید الفطر کا چاند دیکھنے کے لیے پشاور زونل رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج اوقاف ہال میں ہوگا
-
پاک چین دوستی پر حملہ ہوا ہے، راجہ پرویز اشرف
اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کا کہنا ہے کہ پاک چین دوستی پرحملہ ہوا ہے، پاکستان دشمن کا تعاقب کرے گا
-
مسجد نبویؐ کا تقدس پامال کیا گیا، ہم سب شرمندہ ہیں، حافظ طاہر اشرفی
حافظ طاہر محمود اشرفی کا کہنا ہے کہ مسجد نبویؐ کا تقدس پامال کیا گیا، ہم سب شرمندہ ہیں۔
-
آج شام پریس کانفرنس میں حقائق سے پردہ اٹھاؤں گا: عمر سرفراز چیمہ
گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے کہا ہے کہ وہ آج شام پریس کانفرنس میں حقائق سے پردہ اٹھائیں گے۔
-
شریف خاندان نے کیسز ختم کرنے پر کام شروع کر دیا: عمران خان
سابق وزیرِ اعظم، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے دعویٰ کیا ہےکہ شریف خاندان نے کیسز ختم کرنےپر کام شروع کر دیا ہے۔
-
حنا پرویز بٹ کا شہباز گل اور رحیق عباسی کیخلاف مقدمے کا فیصلہ
مسلم لیگ ن کی ایم پی اے حنا پرویز بٹ نے شہباز گل اور رحیق عباسی کیخلاف مقدمہ درج کرانے کا فیصلہ کیا ہے
-
عیدالفطر پر مری کیلئے خصوصی سیکیورٹی پلان تیار
عیدالفطر کے موقع پر مری کے لیے خصوصی سیکیورٹی پلان تیار کرلیا گیا۔
-
گورنر پنجاب کو ہٹانے کی سمری ایوانِ صدر کو دوبارہ موصول، گورنر شپ PPP کو ملنے کا امکان
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے پنجاب کے گورنر عمر سرفراز چیمہ کو ہٹانے کی سمری دوبارہ ایوانِ صدر کو بھجوا دی، جو ایوانِ صدر کو موصول ہو گئی ہے۔
-
یوم مئی محنت کشوں سے اظہار یکجہتی کا دن ہے، رضا ربانی
سابق چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی کا کہنا ہے کہ یوم مئی محنت کشوں سے اظہار یکجہتی کا دن ہے
-
سابق وزیرِ داخلہ شیخ رشید کے میڈیا سینٹر پر چھاپہ
قانون نافذ کرنے والے ادارے نے سابق وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد کے میڈیا سینٹر پر چھاپہ مارا ہے۔
-
حمزہ شہباز اہم اجلاسوں کی صدارت کیلئے بہاولپور روانہ
وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز بہاولپور روانہ ہو گئے ہیں جہاں پر وہ اہم اجلاسوں کی صدارت کریں گے
-
مزدوروں کے حقوق کا تحفظ یقینی بنایا جائے گا، محمود خان
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کا کہنا ہے کہ مزدوروں کا تحفظ یقینی بنانے کے لئے مؤثر قوانین سازی کر رہے ہیں