
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ اپریل کے بعد سے پی ٹی آئی کے کسی رکن کو تنخواہ نہیں ملی، اب شبہ ہے کہ ہمارے نام پر تنخواہیں نکال کر حکومتی ارکان خود نہ کھاگئے ہوں۔
لاہور میں پی ٹی آئی رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ حکومت نے سپریم کورٹ میں غلط بیانی کی کہ پی ٹی آئی کے مستعفی ارکان تنخواہیں لے رہے ہیں۔
فواد چوہدری نے کہا کہ پرویز الہٰی کے پاس نمبر پورے ہیں، گورنر پنجاب ’بیگانی شادی میں عبداللّٰہ دیوانہ‘ بن رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ اسمبلیاں تحلیل ہوں گی اور 70 فیصد پاکستان الیکشن کی طرف جائے گا، الیکشن کمیشن ن لیگ کا ذیلی ادارہ بن چکا ہے، ہم تمام نشستوں سے استعفے دے چکے ہیں، ہم نےفیصلہ کیا ہےکہ آگے بڑھیں گے اور اسمبلیاں تحلیل ہوں گی۔
فوادچوہدری نے کہا کہ بلاول بھٹو نے ایک ارب 75 کروڑ کے غیر ملکی دورے کیے، بلاول بھٹو سے کوئی نہیں پوچھ رہا کہ اتنے روپے کہاں خرچ کیے؟
قومی خبریں سے مزید
-
لاہور: سابق پرنسپل سیکریٹری ٹو وزیرِ اعلیٰ کے بھائی کی نیب میں طلبی کا نوٹس معطل
لاہو: سابق پرنسپل سیکریٹری کے بھائی کی نیب میں طلبی کا نوٹس معطل
-
جاپان: پاکستانی سفیر رضا بشیر تارڑ کی ہنڈا موٹرز کے وفد سے ملاقات
جاپان کی عالمی شہرت یافتہ کمپنی ہنڈا موٹرز جاپان کے اعلیٰ سطع کے وفد نے جاپان میں مقیم پاکستان کے سفیر رضا بشیر تارڑ سے خصوصی ملاقات کی۔
-
پی پی ایل گمبٹ گیس فیلڈ میں تکنیکی خرابی
پی پی ایل کی گمبٹ گیس فیلڈ میں تکنیکی خرابی ہوئی ہے جس وجہ سے گیس کا اخراج ہوا ہے۔
-
آصف زرداری اور تاجک صدر کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
سابق صدرِ مملکت آصف علی زرداری اور تاجکستان کے صدر امام علی رحمان کی ملاقات ہوئی ہے۔
-
افغان فورسز کی سرحد پر پھر گولہ باری، 15 پاکستانی شہری زخمی
پاک افغان سرحد پر افغان فورسز نے پاکستانی آبادی پر پھر گولہ باری کی ہے، جس کے بعد شہریوں کو علاقہ خالی کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
-
توشہ خانہ کیس سماعت کیلئے مقرر، عمران خان ذاتی حیثیت میں طلب
اسلام آباد کی مقامی عدالت نے توشہ خانہ کیس سماعت کے لیے مقرر کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم عمران خان کو نوٹس جاری کر دیا۔
-
ہمارے اوپر بیٹھے غلام ڈرتے ہیں: عمران خان
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین، سابق وزیرِ اعظم عمران خان کا وفاقی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہنا ہے کہ ڈالرز نے ان کو غلام بنا دیا ہے، ہمارے اوپر بیٹھے غلام ڈرتے ہیں۔
-
صدر عارف علوی اور وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کی ملاقات
صدرِ مملکت عارف علوی اور وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کی لاہور میں ملاقات ہوئی ہے جس میں مونس الٰہی اور حسین الٰہی بھی موجود ہیں۔
-
پنجاب و خیبر پختونخوا حکومتوں کو پولیس آرڈر 2002ء پر عملدرآمد کا حکم
سپریم کورٹ آف پاکستان نے پولیس افسران کے سیاسی بنیادوں پر تبادلوں کے خلاف کیس کی سماعت کرتے ہوئے پنجاب اور خیبر پختون خوا حکومتوں کو پولیس آرڈر 2002ء پر عمل درآمد کا حکم دے دیا۔
-
عمران خان صحتیاب، دوبارہ اپنے پیروں پر کھڑے ہو گئے
پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین، سابق وزیرِ اعظم عمران خان ایک بار پھر اپنے پاوؤں پر کھڑے ہو گئے ہیں۔
-
بلاول بھٹو نے مسئلہ کشمیر پر بھارت کو چیلنج کردیا
وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے اقوام متحدہ سیکیورٹی کونسل میں مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے آواز اٹھا دی۔
-
پی آئی اے میں لازمی سروس ایکٹ ایک بار پھر نافذ
قومی ایرلائن پی آئی اے میں ایک بار پھر لازمی سروس ایکٹ نافذ کردیا گیا ، لازمی سروس ایکٹ 6 ماہ کے لیے نافذ کیا جائے گا۔
-
مستعفی ممبران کی تنخواہیں معطل ہیں: فواد چوہدری
پی ٹی آئی کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ مستعفی ممبران کی تنخواہیں معطل ہیں، کسی ممبر کو تنخواہ نہیں مل رہی۔
-
پرویز الہٰی کی رائے ہے اسمبلیاں توڑنے میں جلدی نہیں کرنی چاہیے، شاہ محمود قریشی
شاہ محمود قریشی نے اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی اور کچھ دیگر کی رائے ہے کہ اسمبلیاں توڑنے میں جلدی نہیں کرنی چاہیے۔
-
عمران خان کی اسمبلیوں کی تحلیل پر قانونی مشاورت مکمل
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین، سابق وزیرِ اعظم عمران خان نے اسمبلیوں کی تحلیل پر قانونی مشاورت مکمل کر لی۔
-
عمران خان کی ہدایت پر تونسہ کو ضلع بنانے کا فیصلہ
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے تونسہ کو ضلع بنانے کے لیے پنجاب حکومت کو ہدایت کر دی۔