Categories
Breaking news

اٹلی کالاک ڈائون پابندیوں میں مزید نرمی کا فیصلہ

روم ( شہباز بھٹی )اطالوی وزرات صحت نے مزید تین ریجن سے لاک ڈاؤن کی پابندیوں میں نرمی لانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ ساؤتھ اٹلی کے Basilicata,Calabriaاور Puglia اورنج زون سے پیلے زون میں آ جائیں گے اور وہاں پر زندگی ممعول پر ہو گی ، حکومت کا کہنا تھا کہ ابھی اٹلی کے نقشہ پر مزید ہائی رسک اور ریڈ زون نہیں رہا ۔اٹلی کا شمال Valle d’Aostaکم پابندیوں کی وجہ سے جلد اورنج زون میں تبدیل ہو جائے گا ۔

اٹلی میں تقریباً تمام ریستوران ، بارز اور کافی بارز کو دوبارہ کھولنے کی اجازت دے دی گئی ہے ۔ اطالوی وزرات صحت کا کہنا ہے کے کورونا کی وبا میں ملک بھر میں تیزی کے ساتھ بہتری آ رہی ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *