Categories
Breaking news

اٹلی،اسپین‘پرتگال‘یونان‘البانیہ‘ہنگری‘سلواکیہ اور دیگر یورپی ممالک کی کورونا پاسپورٹ کی حمایت

Advertisement

یورپین ممالک بہت جلد نیا پاسپورٹ جاری کررہے ہیں
بارسلونا(دوست مانیٹرنگ ڈیسک)یورپین ممالک بہت جلد ایک نیا کرونا وائرس پاسپورٹ کا اجراء کرنے جارہے ہیں تاکہ گرمیوں کے موسم میں شہری آسانی کے ساتھ سفر کرسکیں۔ جو لوگ ویکسین کی دونوں خوراکیں لے لیں گے۔ ان کے لئے ایک ڈاکومنٹ کا اجراء ہوگا۔ جس کو ڈاکو منٹ بھی کہا جاسکتا ہے۔ یا کورونا ویکسین پاسپورٹ‘ ابھی تک یورپ کے کافی ممالک نے جن میں اٹلی، سپین‘ پرتگال‘ یونان‘البانیہ‘ ہنگری‘ سلواکیہ کو سو اورIATAنے بھی اس ڈاکومنٹ کی حمایت کی ہے۔ تاکہ جن لوگوں نے کورونا وائرس کے لئے قوت مدافعت حاصل کرلی ہے۔ ان کو یورپین یونین کے ممالک میں سفر کرنے میں کوئی دشوار ی نہ ہو۔

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *