Categories
Breaking news

آکسفورڈ یونیورسٹی کی کورونا ویکسین کے معمر افراد میں اچھے نتائج آنا شروع

Advertisement
Advertisement

آکسفورڈ یونیورسٹی کی کورونا ویکسین کے معمر افراد میں اچھے نتائج آنا شروع ہوگئے ہیں، ویکسین کے آخری مرحلے کے حتمی نتائج کرسمس تک آنے کی توقع ہے۔آکسفورڈ یونیورسٹی اور برطانوی دوا ساز کمپنی کے اشتراک سے بننے والی کورونا ویکسین کی آزمائش کا تیسرا مرحلہ جاری ہے۔آکسفورڈ ویکسین گروپ کے مطابق ویکسین سے کورونا سے پاک صحت مند معمر افراد میں مضبوط مدافعتی نظام بن رہا ہے۔70 سال سے زیادہ عمر کے افراد میں ویکسین کے استعمال سے بہت جلد قوت مدافعت پیدا ہو سکتی ہے، ویکسین نتائج پر ابھی مزید تحقیق ہونا باقی ہے۔

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *