Categories
Breaking news

آفاق احمد کا فاروق ستار کا نام پیغام

مہاجر قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کا وفد سابق سربراہ ایم کیو ایم ڈاکٹر فاروق ستار کے گھر پہنچ گیا، آفاق احمد کا پیغام بھی پہنچایا۔

مہاجر قومی موومنٹ حقیقی کا وفد، تنظیم بحالی کمیٹی کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار کی رہائش گاہ پی آئی بی کالونی پہنچا۔

آفاق احمد کی تجاویز قابل ستائش ہیں، فاروق ستار

کراچی ایم کیو ایم بحالی کمیٹی کے سر براہ ڈاکٹر…

وفد نے ڈاکٹر فاروق ستار سے ملاقات میں ایم کیوایم حقیقی کے سربراہ آفاق احمد کا پیغام پہنچایا۔

ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں بحالی کمیٹی رہنما شاہد پاشا کا کہنا تھا کہ آفاق احمد نے مہاجروں کے اتحاد کی بات کی ہے جس کا فاروق ستار نے خیرمقدم کیا ہے۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ جلد اس موضوع پر دیگر دھڑوں سے بھی بات چیت کے دائرہ کار کو آگے بڑھایا جائے گا۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published.