Categories
Breaking news

آصف زرداری کیخلاف 25 سال پرانے کیسز میں نیب اپیلیں سماعت کیلئے مقرر

آصف زرداری کیخلاف 25 سال پرانے کیسز میں نیب اپیلیں سماعت کیلئے مقرر

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف زرداری کے خلاف 25 سال پرانے کیسز میں نیب کی اپیلیں سماعت کے لیے مقرر کردی گئی ہیں۔

اسلام آباد ہائی کورٹ آصف زرداری کی بریت کےخلاف نیب اپیلوں پر سماعت کرے گی۔

ایف آئی اے نے شہباز شریف کےگھرعدالتی نوٹس کی وصولی کروالی

ذرائع کا کہنا ہے کہ نوٹس ڈی جی ایف آئی اے ثناءاللّٰہ عباسی کی منظوری سے وصول کروایا گیا۔

چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ پیر کو سماعت کرے گا۔

عدالت نے نیب کو مزید عدالتی وقت ضائع نہ کرنے اور کیس کی تیاری کی ہدایت دے رکھی ہے۔

نیب نے آصف زرداری کی ارسس ٹریکٹر، اے آر وائی گولڈ ریفرنس میں بریت کو چیلنج کیا تھا، ایس جی ایس کوٹیکنا ریفرنسز میں بھی آصف زرداری کی بریت کے خلاف نیب اپیل زیر سماعت ہے۔

نیب نے سات سال قبل آصف زرداری کی بریت کے خلاف اپیل دائرکر رکھی ہے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published.