
سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری اور امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی ملاقات منسوخ ہوگئی۔
ذرائع پیپلز پارٹی کے مطابق سراج الحق سے ملاقات آصف علی زرداری کی طبیعت خراب ہونے پر منسوخ ہوئی ہے۔
ذرائع کے مطابق پی پی شریک چیئرمین کی طبیعت بہتر ہونے پر امیر جماعت اسلامی سے ملاقات ایک بار پھر طے کی جائے گی۔
آصف زرداری نے 5 رکنی وفد کے ہمراہ آج شام سراج الحق سے ملاقات کرنی تھی۔
ذرائع پی پی کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان ٹیلیفونک گفتگو کے دوران ملاقات طے پائی تھی۔
قومی خبریں سے مزید
-
Table of Contents
چمن میں سیکیورٹی اداروں نے 2 خطرناک دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا
ڈپٹی کمشنر کا کہنا ہے کہ دہشتگردوں نے افغانستان میں کالعدم ٹی ٹی پی کے کمانڈر طور آغا سے وابستگی کا اعتراف کیا ہے۔
-
سکھر: دفتر میں کھڑی کیش وین سے ساڑھے 5 کروڑ چوری
سکھر میں نجی سیکیورٹی کمپنی کےدفترمیں کھڑی کیش وین سےساڑھے 5کروڑروپےچوری ہوگئے۔
-
شہباز شریف، چوہدری برادران سے ملاقات کے بعد رہائشگاہ سے روانہ
اپوزیشن لیڈر شہباز شریف حکومتی اتحادی چوہدری برادرن سے ان کی رہائشگاہ پر ملاقات کے بعد واپس روانہ ہوگئے ہیں۔
-
بساط سیاست پر کھیل دلچسپ مرحلے میں داخل
تحریک انصاف کی اتحادی حکومت کو گھر بھیجنے کی کوششوں تیز ہوگئیں، بساط سیاست پر کھیل دلچسپ مرحلے میں داخل ہوگیا۔
-
شہباز شریف ایڑیاں رگڑ کر چوہدری برادران کے پاس جا رہے ہیں، علی امین گنڈا پور
علی امین گنڈا پور نے کہا کہ عمران خان واحد وزیراعظم ہیں جنہوں نے تحریک کے بغیر عدم اعتماد کا ووٹ لیا، اپوزیشن شوق سےعدم اعتماد کی تحریک لےکر آئے۔
-
میاں چنوں میں ہجوم کے ہاتھوں قتل کا مقدمہ درج ہوگیا
میاں چنوں میں ہجوم کے ہاتھوں قتل کا مقدمہ درج ہوگیا، 33 نامزد، 300 نامعلوم افراد بھی شامل کرلیے گئے۔
-
پروین رند کا ملزمان کی گرفتاری اور خود کی سیکیورٹی کا مطالبہ
پیپلز میڈیکل یونیورسٹی نوابشاہ میں مبینہ تشدد کا شکار نرسنگ ہاؤس افسر پروین رند نے ذمہ داروں کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کردیا۔
-
خیبرپختون خوا: پہلے مرحلے کے ضمنی الیکشن کیلئے پولنگ ختم
خیبرپختونخوا میں پہلے مرحلے کے ضمنی انتخابات کے لیے پولنگ ختم ہوگئی، خواتین کی بڑی تعداد بھی ووٹ ڈالنے کے لیے پہنچی۔
-
عمران خان، بشریٰ بی بی میں علیحدگی کی خبروں کی تردید
وزیراعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی میں ناراضی اور علیحدگی کی خبروں کی تردید سامنے آگئی۔
-
شہباز شریف 14 سال بعد چوہدری برادران کے گھر پہنچ گئے
اپوزیشن لیڈر شہباز شریف 14 سال بعد چوہدری برادران سے ملاقات کے لیے ان کی رہائشگاہ پہنچ گئے۔
-
شہباز شریف کو پرویز الہٰی صرف چائے پلائیں گے، فواد چوہدری کا دعویٰ
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے دعویٰ سے کہا ہے کہ اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو پرویز الہٰی صرف چائے پلائیں گے۔
-
لگتا ہے بلدیاتی کے بجائے عام انتخابات ہو جائینگے: خواجہ آصف
مسلم لیگ نون کے رہنما، سابق وفاقی وزیر خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ لگتا ہے کہ بلدیاتی انتخابات کے بجائے عام انتخابات ہو جائیں گے۔
-
آصف زرداری کی طبیعت پھر ناساز
پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین سابق صدر آصف علی زرداری کی طبیعت ایک بار پھر ناساز ہو گئی۔
-
شیریں مزاری کی میاں چنوں واقعے کی مذمت
وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری نے میاں چنوں میں پیش آنے والے واقعے کی شدید مذمت کی ہے۔
-
میاں چنوں واقعہ: بزدار کو ابتدائی رپورٹ پیش
وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کو میاں چنوں کے علاقے تلمبہ میں پیش آنے والے واقعے کی ابتدائی رپورٹ پیش کر دی گئی۔