Categories
Breaking news

آسٹریلیا میں سمندری طوفان’سیروجا ‘ سے تباہی

مغربی آسٹریلیا میں سمندری طوفان سیروجا نے تباہی مچادی جس کے باعث تیز ہواؤں اور طوفانی بارش سے بجلی کا نظام درہم برہم ہو کر رہ گیا ہے .سمندری طوفان سیروجا گزشتہ رات مغربی آسٹریلیا کے ساحلی علاقے سے ٹکرایا تھا جبکہ کیٹگری تھری کی شدت والے طوفان کے باعث ساحلی علاقے کالباری میں طوفانی ہواؤں کیساتھ بارش ہوئی۔تیز ہواؤں کے باعث70 فیصد گھروں کو نقصان پہنچا جبکہ ٹکرانے کے بعد طوفان کی شدت کم ہوگئی ہے لیکن بارشوں کا سلسلہ جاری رہنے کامکان ہے۔آسٹریلوی وزیراعظم نےطوفان کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال کو سنگین قرار دیا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *