Categories
Breaking news

آزاد کشمیر کابینہ کے مزید 14 وزراء نے حلف اٹھالیا

صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے وزراء سے حلف لیا
صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے وزراء سے حلف لیا

آزاد کشمیر کابینہ میں توسیع، مزید 14 وزراء نے حلف اٹھالیا، صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے وزراء سے حلف لیا۔

پی ٹی آئی کی نئی حکومت میں وزراء کی تعداد 16 ہوگئی ہے۔

آزاد کشمیر کے نومنتخب وزیراعظم کو بھی مشکلات کا سامنا

سردار تنویر الیاس آزاد کشمیر کے بلامقابلہ…

حلف اٹھانے والے مزید 14 وزراء میں دیوان علی چغتائی،چوہدری رشید، سردار میر اکبر، سردار فہیم اختر ربانی، انصر نثار ابدالی، ملک ظفر، چوہدری ارشد، یاسر سلطان، اظہر صادق، علی شان سونی، عبدالماجد خان، چوہدری مقبول، اکبر ابراہیم اور اکمل سرگالہ شامل ہیں۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published.