Categories
Breaking news

آزاد کشمیر میں کھلونا بم پھٹنے سے ایک بچہ جاں بحق، 3 زخمی

آزاد کشمیر میں کھلونا بم پھٹنے سے ایک بچہ جاں بحق، 3 زخمی

وادی نیلم آزاد کشمیر کے علاقے کیل بیلہ میں کھلونا بم پھٹ گیا، جس کے نتیجے میں ایک بچہ جاں بحق ہوگیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ کھلونا بم پھٹنے سے ایک بچہ جاں بحق اور 3 زخمی ہوئے۔

تحصیلدار کا کہنا ہے کہ 3 زخمی بچوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کردیا گیا۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *