آزاد کشمیر میں شکار کی تلاش میں آبادی میں گھس آنے والے تیندوے کو مقامی افراد نے مار ڈالا۔
حکام کے مطابق مقامی افراد نے پتھر مار مار کر تیندوے کی جان لے لی، اس جرم میں 2 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔
وائلڈ لائف حکام نے تیندوے کو پوسٹ مارٹم کے لئے مظفرآباد منتقل کردیا۔
آج صبح تیندوا آزاد کشمیر کےعلاقے ہٹیاں بالاکی آبادی میں گھس آیا تھا اور 2 افراد کو زخمی بھی کردیا تھا۔
قومی خبریں سے مزید
-
Table of Contents
جیلوں میں غیر انسانی رویے کا ذمہ دارکون؟ وزارت انسانی حقوق ایک ماہ میں رپورٹ دے، اسلام آباد ہائی کورٹ
جیلوں میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے ریمارکس دیئے کہ کیوں نا غیرانسانی رویےکی وجہ سےقیدیوں کو معاوضہ دیا جائے؟
-
سندھ میں کورونا کے 900 نئے کیسز رپورٹ، 21 مریضوں کا انتقال
وزیراعلیٰ سندھ سیدمراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے 10567نمونوں کی جانچ کی گئی۔ جس کے نتیجے میں کورونا وائرس کے مزید 900 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 21 اموات رپورٹ ہوئیں۔ اس طرح اموات کی مجموعی تعداد7927 ہوچکی ہے۔
-
امریکا کی پاکستان کو فائزر کی مزید 47 لاکھ خوراکیں عطیہ
امریکی سفارتخانے نے کہا کہ پاکستان کو مجموعی طور پر 5 کروڑ 21 لاکھ کورونا ویکیسن کی خوراکیں عطیہ کرچکے ہیں۔
-
حکومت گِرانے کی تحریک کا حصہ نہیں بنیں گے، مصطفیٰ کمال
پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی) سربراہ مصطفیٰ کمال نے حکومت گرانے کی تحریک کا حصہ نہ بننے کا اعلان کیا ہے۔
-
حجاب والی لڑکیوں کو اسکول میں داخل ہونے سے روکنا خوفناک ہے، ملالہ یوسف زئی
لڑکیوں کو حجاب میں اسکول جانے سے روکنا بہت ہی خوفناک ہے، ملالہ یوسفزئی
-
خاتون کے سر میں کیل ٹھوکنے کا واقعہ، ماہر نفسیات کی رائے
پشاور میں جعلی عامل کے کہنے پر خاتون کے سر میں کیل ٹھوکنے کے واقعے پر ماہر نفسیات کی رائے بھی سامنے آگئی۔
-
سکھر: میونسپل کارپوریشن کے احاطے میں بجلی کا کھمبا گرگیا، 4 سالہ بچی جاں بحق
اس حوالے سے ایڈمنسٹریٹر علی رضا کا کہنا تھا کہ کھمبا کمزور تھا، بنیاد پوری گل چکی ہے، جس کے باعث حادثہ پیش آیا۔
-
خاتون کے سر سے کیل نکالنے والے اسپتال میں علاج کا ریکارڈ نہیں
پشاور کے لیڈی ریڈنگ اسپتال (ایل آر ایچ) میں خاتون کے سر سے کیل نکالی گئی پر اُس کے علاج کا کوئی ریکارڈ نہیں ہے۔
-
سر میں کیل ٹھوکنے کا معاملہ: پولیس کو متاثرہ خاتون اور عامل کی تلاش
پشاور کے کیپیٹل سٹی پولیس آفیسر (سی سی پی او) عباس احسن نے جعلی عامل کے کہنے پر بیٹے کی خواہش میں حاملہ خاتون کے سر میں کیل ٹھوکنے کے معاملے کا نوٹس لے لیا۔
-
غیر ملکی انٹیلیجنس ایجنسی کیلئے حوالہ، ہنڈی اور فنڈنگ کا ملزم گرفتار
غیر ملکی انٹیلی جنس ایجنسی کے لیے حوالہ، ہنڈی اور مقامی فنڈنگ میں ملوث ملزم گرفتار کرلیا ہے۔
-
وزیراعظم کے جلسوں کا شیڈول تیار، پہلا 18 فروری کو ہوگا
حکمران جماعت تحریک انصاف نے وزیراعظم عمران خان کے جلسوں کا شیڈول تیار کرلیا ہے۔
-
دورہ نوشکی، وزیراعظم، آرمی چیف کو سیکیورٹی صورتحال پر تفصیلی بریفنگ
وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو علاقے کی سیکیورٹی صورتحال پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔
-
یو اے ای سے پاکستان آنے والی پرواز میں بچے کی پیدائش
متحدہ عرب امارات (یو اے ای)پاکستان آنے والی پرواز میں بچے کی پیدائش ہوگئی۔
-
پشاور: سر سے کیل نکال گئی، خاتون اسپتال سے ڈسچارج
لیڈی ریڈنگ اسپتال (ایل آر ایچ) نے آپریشن کے ذریعے سر سے کیل نکال کر مریضہ کو ڈسچارج کردیا۔
-
دہری شہریت کے معاہدے کا ٹائم فریم دینا قبل از وقت ہو گا، قونصل جنرل بارسلونا
ہم نے ایک اشتہار دیا ہے کہ تین ماہ کے لیے ہسپانوی اور پاکستانی باشندے قونصل خانے میں 3 ماہ بغیر تنخواہ کام کر سکتے ہیں جس کے لیے ہم نے اپنے ادارے کے مختلف شعبے مختص کیے ہیں اس اشتہار کے جواب میں ہمیں اچھے نتائج برآمد ہوئے ہیں، پاکستانی قونصل جنرل
-
سیاسی رابطے تیز، مسلم لیگ ن کا ق لیگ سے رابطہ، ذرائع
ملک میں سیاسی رابطوں میں تیزی آگئی، اپوزیشن جماعت ن لیگ نے حکمران اتحادی جماعت ق لیگ سے رابطہ کرلیا۔