پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے بانیٔ پاکستان قائدِ اعظم محمد علی جناح کے یومِ پیدائش پر قوم کے نام پیغام جاری کیا ہے۔

قائدِ اعظم کا یومِ ولادت، مزار پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب
بابائے قوم قائدِ اعظم محمدعلی جناح کا 145واں یوم پیدائش آج 25 دسمبر کو نتہائی عقیدت، احترام اور ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق اپنے پیغام میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ دنیا کی کوئی قوت پاکستان کو ختم نہیں کر سکتی۔
انہوں نے کہا کہ پوری قوم قائدِاعظم محمد علی جناح کا یومِ پیدائش آج بھرپور جوش و جذبے کے ساتھ منا رہی ہے۔
یہ بھی پڑھیے
- آرمی چیف سے چینی وزیر قومی دفاع کی ملاقات، دفاعی اشتراک بڑھانے پر گفتگو
- بلوچستان میں ترقی اور استحکام پاکستان کی خوشحالی کے لئے اہم ہے، آرمی چیف
آرمی چیف کا مزید کہنا ہے کہ ایمان، اتحاد، نظم و ضبط ہمیشہ ہمارے بنیادی اصول رہےہیں۔
جنرل قمر جاوید باجوہ کا یہ بھی کہنا ہے کہ قوم قائدِ اعظم کی امید، جرأت اور اعتماد کے پیغام پر عمل پیرا ہے۔
قومی خبریں سے مزید
-
خوش نصیب ہوں کہ ایک آزاد ماحول میں آنکھیں کھولیں، عمران خان
وزیراعظم عمران خان نے قائد اعظم کی سالگرہ پر اپنے پیغام میں کہا کہ خوش نصیب ہوں کہ ایک آزاد ماحول میں آنکھیں کھولیں۔
-
ملک میں کرسمس کی تقریبات و عبادات جاری
ملک کے چھوٹے بڑے شہروں میں کرسمس کا تہوارمذہبی جوش و خروش سے منایا جا رہا ہے، مسیحی برادری گرجاگھروں میں عبادتوں میں مصروف ہیں، کیک کاٹے جا رہے ہیں اور کرسمس ٹری کو خوبصورتی سے سجا کر تحفے تحائف دینے کا سلسلہ جاری ہے۔
-
نواز شریف کی بیٹی ہونا میرے لیے اعزاز ہے، مریم نواز
مسلم لیگ نون کی نائب صدر اور سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کہتی ہیں کہ نواز شریف کی بیٹی ہونا اُن کے لیے ایک بہت بڑا اعزاز ہے۔
-
گورنرپنجاب کا HED میں اقلیتوں کے کوٹے پر عملدرآمد کا اعلان
گورنر پنجاب چوہدری سرور نے ہائر ایجوکیشن ڈپارنمنٹ (ایچ ای ڈی) میں اقلیتوں کے لیے ملازمتوں کے 2 فیصد کوٹے پر مکمل عمل درآمد کا اعلان کر دیا۔
-
ملکی ترقی میں مسیحی برادری سمیت اقلیتوں کا اہم کردار ہے، محمود خان
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کہتے ہیں کہ ملکی ترقی میں مسیحی برادری سمیت اقلیتوں کا اہم کردار ہے۔
-
بابائے قوم کو بلوچستان اور یہاں کے لوگوں سے محبت تھی، جام کمال
وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کا کہنا ہے کہ بابائے قوم کو بلوچستان اور یہاں کے لوگوں سے خصوصی محبت تھی۔
-
بہاولپور: شوگر ملز کے سامنے گنے سے لدی گاڑیوں کی لمبی لمبی قطاریں
جنوبی پنجاب کے ضلع بہاولپور میں گنے کے کرشنگ سیزن کا آغاز ہوتے ہی شوگر ملز کے سامنے گنے سے لوڈ ٹریکٹر ٹرالیوں اور ٹرالرز کی لمبی لمبی قطاریں لگ گئی ہیں۔
-
رحیم یار خان کی نہر میں شگاف، وسیع علاقہ زیرِ آب
جنوبی پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی نہر میں شگاف پڑے سے وسیع علاقہ زیرِ آب آگیا ہے، جس کے باعث کاشت کاروں کو شدید دشواری کا سامنا ہے۔
-
قوم قائداعظم کا احسان تا قیامت نہیں اتار سکتی، بزدار
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارنے بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح ؒکے یوم ولادت کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ قوم قائداعظم کا احسان تا قیامت نہیں اتار سکتی، ان کی بدولت ہی مسلمانان برصغیر کو غلامی کی زنجیروں سے نجات حاصل ہوئی۔
-
PIA کی جانب سے دورانِ پرواز کرسمس منائی گئی
قومی ایئر لائن پی آئی اے کی جانب سے مسیحی برادری کی خوشیوں میں شرکت کیلئے دورانِ پرواز کرسمس منائی گئی۔
-
گورنر اور وزیر اعلیٰ سندھ کی مزار قائد پر حاضری
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اور گورنر سندھ عمران اسماعیل نے مزار قائد پر حاضری دی۔
-
اعجاز عالم کی جناح کے یوم ولادت اور کرسمس کی مبارکباد
وزیر اقلیتی اُموروانسانی حقوق پنجاب اعجاز عالم آگسٹین نے بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے یوم ولادت پر قوم کو مبارکباد دی۔
-
کراچی کا مطلع صاف اور رات سرد رہنے کا امکان
محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچی کا مطلع صاف اور رات میں موسم سرد رہنے کا امکان ہے۔
-
پنجاب میں دھند ، موٹرویز کے بیشتر سیکشن بند
پنجاب میں دھند کی شدت کے باعث لاہور سیالکوٹ موٹر وے، لاہور سے سمندری، کوٹ مومن اورفیصل آباد تک موٹروے بند کردی گئی ہیں ۔
-
سیالکوٹ: 1 شخص نے 2 سالوں کو قتل کر کے خودکشی کر لی
پنجاب کے شہر سیالکوٹ میں میکے میں ناراض بیوی کو منانے میں ناکامی پر شوہر نے فائرنگ کر کے اپنے 2 سالوں کو مبینہ طور پر قتل کر دیا جس کے بعد خودکشی کر لی۔
-
صدر، وزیر اعظم کی مسیحی برادری کو کرسمس پر مبارکباد
صدر مملکت عارف علوی اور وزیر اعظم عمران خان نے مسیحی برادری کو کرسمس پر مبارکباد دی ہے، وزیر اعظم نے اپنے پیغام میں کہا کہ کرسمس کی خوشیاں مناتے ہوئے کورونا وائرس سے بچاؤ کی احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔