
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کھاریاں گیریژن کا دورہ کیا اور سنٹرل کمانڈ کے زیرِ اہتمام وار گیمز کا جائزہ لیا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کھاریاں گیریژن کا دورہ کیا۔
آرمی چیف نے اپنے دورے کے دوران سنٹرل کمانڈ کے زیرِ اہتمام وار گیمز کا جائزہ لیا۔
آرمی چیف نے فوجی افسران کی پیشہ وارانہ صلاحتیوں، آپریشنل تیاریوں کو سراہا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے روایتی اور غیر روایتی خطرات میں مادر وطن کے دفاع کے لیے افسران کے عزم کو بھی سراہا۔
قومی خبریں سے مزید
-
Table of Contents
ملک میں سیاسی کارکن کوئی نہیں سب لیڈر بنے ہوئے ہیں، راجا فاروق حیدر
وزیراعظم آزاد کشمیر راجا فاروق حیدر نے کہا ہے کہ مجھے خوف ہے کشمیریوں کے ساتھ بوسنیا جیسا سلوک ہوگا۔
-
ملتان: زہریلی شراب پینے سے 2 نوجوان ہلاک، 2 کی حالت تشویشناک
ملتان کے تھانہ قطب پور کے علاقے میں مہندی کی تقریب میں زہریلی شراب نے دو نوجوانوں کی جان لے لی جبکہ دو کو تشویشناک حالت میں نشتر اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
-
پی ٹی آئی نے کبھی پیسے کی سیاست نہیں کی، شبلی فراز
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے کبھی بھی پیسے کی سیاست نہیں کی۔
-
اسلام آباد ہائیکورٹ پر حملہ کرنے والے وکلاء کے خلاف مقدمہ درج
اعلامیہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے مطابق آج کچھ وکلا نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس بلاک پر حملہ کیا۔
-
سندھ میں کورونا سے 13 افراد کا انتقال، 387 نئے مریضوں کی تشخیص
وزیراعلیٰ سندھ سیدمراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 10205نمونوں کی جانچ کی گئی جس کے میں مزید387 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔
-
اپوزیشن اتحاد انتخابی اصلاحات پر سنجیدہ ہے، احسن اقبال
سابق وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ اپوزیشن اتحاد انتخابی اصلاحات پر سنجیدہ ہے۔
-
امن مشقیں غیر روایتی خطرات سے نمٹنے میں مددگار ثابت ہونگی، ریئر ایڈمرل نوید
کمانڈر فلیٹ ریئر ایڈمرل نوید اشرف کا کہنا ہے کہ امن مشقیں غیرروایتی خطرات سے نمٹنے میں مددگار ثابت ہونگی۔ تین ممالک میں مقابلے کی فضا کے باوجود امن مشقوں کا انعقاد خوش آئند ہے۔
-
شاہ لطیف ٹاؤن آپریشن: گرفتار دہشتگرد ’را‘ کے لیے کام کر رہے تھے
حکام نے کہا کہ کوشش کی جارہی ہے کہ تمام گرفتار دہشتگرد عدالت کے روبرو اقبال جرم کریں کیونکہ ان کے خلاف ٹھوس شواہد موجود ہیں۔
-
لاہور: 11 سالہ لڑکے کی پراسرار انداز میں موت
لاہور کے علاقے ٹھوکر نیاز بیگ میں 11 سالہ لڑکے کی پراسرار انداز میں موت ہوگئی۔
-
پی پی آزاد کشمیر نے ن لیگ سے مل کر الیکشن لڑنے سے معذرت کرلی
ذرائع کا کہنا ہے کہ پی پی آزاد کشمیر نے اپنا موقف دیا ہےکہ اصل مقابلہ ہی ن لیگ سے ہے، تو سیاسی اتحاد کیسے کرلیں؟۔
-
جنوبی بلوچستان کیلئے 601 ارب کا ترقیاتی پیکیج مختص ہے، پلاننگ کمیشن
پلاننگ کمیشن نے انکشاف کیا ہے کہ جنوبی بلوچستان کے لیے 601 ارب روپے کا ترقیاتی پیکیج مختص کیا گیا ہے۔
-
ای سی سی نے نجی بجلی گھروں کو 403 ارب روپے کی ادائیگی کی منظوری دے دی
عمل درآمد کمیٹی نے 30 نومبر 2020 تک 46 آئی پی پیز کو واجبات کی ادائیگی کا طریقہ کار بھی پیش کیا۔
-
اپوزیشن اتحاد عقل سے عاری ہے، فردوس اعوان
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے اپوزیشن اتحاد (پی ڈی ایم) کو عقل سے عاری قرار دیدیا۔
-
حکومت سینیٹ الیکشن کو متنازع بنانا چاہتی ہے، بلاول بھٹو زرداری
کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ جامع انتخابی اصلاحات کے حامی ہیں، آپ مان چکے ہو کہ یہ ایک آئينی ایشو ہے۔
-
گاؤں کے حجرے کی سیاسی بات کا بتنگڑ بنادیا گیا، پرویز خٹک
-
فضل الرحمان کی بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات، لانگ مارچ پر مشاورت
ذرائع کے مطابق ملاقات میں پی ڈی ایم تحریک، لانگ مارچ پر مشاورت ہوئی ہے ،جبکہ سینیٹ انتخابات کے معاملے پر بھی غور کیا گیا۔