
آرمی چیف نے لاہور گیریژن کا دورہ کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل قمر جاوید باجوہ نے الوداعی خطاب میں قوم کی خدمت کیلئے فوجی دستوں کی طرف سے فرض کی ادائیگی کو سراہا۔
آرمی چیف نے یادگار شہداء پر پھول رکھے اور فاتحہ خوانی کی، انہوں نے لاہور گیریژن انسٹیٹیوٹ فار اسپیشل ایجوکیشن کا افتتاح بھی کیا۔
سپہ سالار نے لاہور کور اور پاکستان رینجرز پنجاب کے افسران اور جوانوں سے بات چیت کی، انہوں نے کہا کہ پاکستان کے نوجوان ہمارا اثاثہ ہیں۔
آرمی چیف کی الوداعی ملاقاتیں شروع، مدتِ ملازمت میں توسیع کی افواہیں دم توڑ گئیں
منگلا گیریژن میں آرمی چیف کا استقبال لیفٹیننٹ جنرل محمد عامر اور لیفٹیننٹ جنرل ایمن بلال صفدر نے کیا۔
جنرل قمر جاوید باجوہ نے خصوصی بچوں کے لیے فراہم کردہ سہولتوں کا جائزہ لیا، انہوں نے جدید ترین ہاکی ایرینا کا بھی افتتاح کیا اور ہاکی لیجنڈز سے ملاقات کی۔
اس موقع پر چیف آف آرمی اسٹاف نے کہا کہ نوجوانوں کو کھیلوں میں نمایاں مقام کیلئے سازگار ماحول اور سہولتوں کی فراہمی ضروری ہے۔
انہوں نے مادر وطن کے دفاع کیلئے فوجی دستوں کی پیشہ ورانہ مہارت اور لگن کو سراہا۔
لاہور آمد پر کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل سلمان فیاض غنی نے آرمی چیف کا استقبال کیا۔
قومی خبریں سے مزید
-
عمران خان پر حملے کے بعد پہلی ترجیح ان کی سیکیورٹی ہے، شبلی فراز
شبلی فراز نے کہا کہ خود فیصلے کرنے کیلئے خود مختار حکومت کی ضرورت ہے، ہمارا ایک ہی مطالبہ ہے فوری نئے انتخابات کا اعلان کیا جائے۔
-
نیازی کو سپورٹ کرنے والے کل بھی گناہ گار تھے، آج بھی ہیں، ایمل ولی خان
انہوں نے کہا کہ پاکستان میں امریکا کا سب سے بڑا مہرہ عمران خان ہے، امریکا کی ہمیشہ خواہش تھی کہ یہ خطہ عدم استحکام کی جانب جائے۔
-
پاکستان میں استحکام تقرریوں سے نہیں الیکشن سے آئے گا، فواد چوہدری
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان میں تقرریوں سے نہیں استحکام الیکشن سے آئے گا۔
-
اعظم سواتی صرف سپریم کورٹ سے اپنے کیس پر انصاف چاہتے ہیں، شہزاد وسیم
سینیٹر شہزاد وسیم نے کہا کہ پی ٹی آئی اور اپوزیشن اتحادی جماعتوں نے اسپیشل کمیٹی کو مسترد کیا ہے، اپوزیشن سینیٹ کی اسپیشل کمیٹی کی کسی کارروائی کا حصہ نہیں بنے گی۔
-
مذاکرات سے انتخابات کا راستہ نکالنے کی کوشش کی، صدر علوی
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ عمران خان پرانے دوست اور لیڈر ہیں لیکن کام اُن کے مشورے سے نہیں کرتا۔
-
ارشد شریف کی پوسٹ مارٹم رپورٹ ان کی والدہ کو دے دی گئی
پوسٹ مارٹم رپورٹ کی کاپی پاکستان کے سرکاری سفارتی چینلز کے ذریعے کینیا میں موصول ہوئی، کینیا کے سرکاری ذرائع نے جیو نیوز کو پوسٹ مارٹم رپورٹ ملنے کی تصدیق کردی۔
-
کراچی: نوکری کی آڑ میں خواتین کی فحش ویڈیوز بنانے والا گرفتار
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) سائبر کرائم سرکل کراچی کی کارروائی میں خواتین کی فحش ویڈیوز بنانے والا ملزم گرفتار کرلیا گیا۔
-
اسلام آباد بلدیاتی الیکشن: کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا عمل مکمل
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بلدیاتی الیکشن کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کران کا عمل مکمل ہوگیا۔
-
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا دورہ پاکستان ملتوی
ذرائع کے مطابق ولی عہد محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔
-
شہباز شریف کو نہیں پتا وہ کدھر پھنس گیا ہے، عمران خان
عمران خان نے کہا کہ لندن میں بیٹھ کر ملک کے اہم فیصلے کیے جا رہے ہیں، جب تک ملک میں عدل انصاف نہیں معاشرہ خوشحال نہیں ہو سکتا، جس معاشرے میں کمزور کو قانون تحفظ نہیں دیتا وہاں جنگل کا قانون ہوتا ہے۔
-
عمران خان خود تماشا بن چکا، مریم اورنگزیب
مریم اورنگزیب نے مزید کہا کہ عمران خان، آپ نے ملک میں 2014 سےتماشا لگایا ہوا ہے ، آپ نے چار سال نالائقی ، نااہلی ،الزام ،بہتان اور جھوٹ کا تماشہ لگایا۔
-
لالہ موسیٰ جی ٹی روڈ پر پی ٹی آئی جلسے کے باعث روڈ دونوں اطراف سے بند کردیا گیا
پولیس کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی وجوہات کی وجہ سے جی ٹی روڈ کو بند کیا گیا ہے، گاڑیوں کو لالہ موسیٰ سے متبادل روٹ پر موڑا جا رہا ہے۔
-
عمران خان کو سیکیورٹی تھریٹس، سی سی پی او لاہور کی زمان پارک آمد
سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر اور مشیر داخلہ عمر سرفراز چیمہ کا کہنا تھا کہ عمران خان پر ممکنہ حملے کے خدشے پر ان کی سیکیورٹی بڑھائی گئی ہے۔
-
ارشد شریف کے خون پر بغیر سوچے سمجھے سیاست ہو رہی ہے، طاہر اشرفی
چیئرمین پاکستان علماء کونسل حافظ طاہر محمود اشرفی نے صحافی و اینکر پرسن ارشد شریف کے قتل میں بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ کے ملوث ہونے کا امکان ظاہر کردیا۔
-
ناظم جوکھیو قتل کیس: ملزمان نے دیت کی رقم جمع کروادی
رپورٹ کے مطابق چاروں بچوں کے شئیرز سے متعلق بھی ناظر نے عدالت کو آگاہ کردیا۔
-
بغاوت پر اکسانے کا کیس، شہباز گِل پر فرد جرم کیلئے تاریخ مقرر
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہباز گِل کے خلاف ادارے میں بغاوت پر اکسانے کے کیس میں فرد جرم عائد کرنے کے لیے تاریخ مقرر کر دی گئی۔